?️
سچ خبریں:عراقی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق صوبہ الانبار کے صحرائی علاقوں میں کارروائی کے دوران داعش کے پانچ خفیہ زیرِ زمین ٹھکانے تباہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا۔
عراق میں ایک کیورٹی ذریعے نے صوبہ الانبار میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کیے جانے کی اطلاع دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:داعش کے ٹھکانے سے نیٹو کا اسلحہ برآمد
المعلومہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار کے ایک سیکیورٹی ذریعے نے بتایا کہ عراقی فورسز نے صوبے کے مغربی صحرائی علاقوں میں مختلف مقامات پر داعش کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مغربی الانبار کے صحرائی علاقے الرطبہ میں داعش کے ٹھکانوں کے خلاف آپریشن شروع کیا، جس کے دوران دہشت گرد عناصر کے پانچ خفیہ زیرِ زمین مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیں:داعش کے خلاف عراق فوج کی اہم کاروائی
اس ذریعے نے مزید بتایا کہ ان ٹھکانوں میں سے ایک مقام سے بم نصب شدہ مواد بھی برآمد کر کے قبضے میں لیا گیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
فرانسیسی صدر اولمپک گیمز کو یوکرین جنگ سے کیسے جوڑ رہے ہیں؟
?️ 17 مارچ 2024سچ خبریں: فرانس کے صدر نے اعلان کیا کہ وہ پیرس میں
مارچ
مسئلہ فلسطین، مغربی ممالک کی دہشت گردی اور عرب ممالک کی خیانت
?️ 16 اپریل 2021(سچ خبریں) جب بھی فلسطین کی بات ہوتی ہے تو اذہان میں
اپریل
یمنی فوج نے ایک اور امریکی جہاز کو نشانہ بنایا
?️ 19 جنوری 2024سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی ساری نے بحیرہ
جنوری
کیا ٹرمپ ایپسٹین کے جرائم کے بارے میں جانتے تھے؟
?️ 14 دسمبر 2025سچ خبریں: جیفری ایپسٹائن کی جنسی اسمگلنگ کیس کے دستاویزات کی رہائی سے
دسمبر
عراقی انتخابات میں امریکی مداخلت
?️ 10 نومبر 2025سچ خبریں: عراق کے پارلیمانی انتخابات سے قبل امریکہ کی سیاسی مداخلت
نومبر
فضا میں اڑنے والی کار کی دبئی میں کامیاب آزمائش
?️ 15 جنوری 2022دبئی(سچ خبریں) سائنس فکشن جیسی اڑنے والی کار نے دبئی میں کامیاب
جنوری
آج غیرت، جرأت اور قومی وحدت کی فتح کا دن ہے۔ مریم نواز
?️ 11 مئی 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ
مئی
دنیا ایٹمی جنگ کے دہانے پر؟ 89 سیکنڈ باقی
?️ 30 اپریل 2025 سچ خبریں:روسی سیکیورٹی کونسل کی وارننگ اور بھارت-پاکستان کشیدگی کے بعد
اپریل