سچ خبریں: چین کے وزیر دفاع نے یوکرین اور غزہ کی جنگوں کے خاتمے کے لیے حل پیش کیا۔
اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین کے وزیر دفاع دونگ جون نے بیجنگ میں منعقد ہونے والی سکیورٹی کانفرنس شیانگشان کے افتتاحی خطاب میں یوکرین اور غزہ کی جنگ کے خاتمے کے بارے میں اپنی رائے دی۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ اب زمین پر جہنم بن چکا ہے: چین
چینی وزیر دفاع نے زور دیا کہ یوکرین اور فلسطین میں جاری تنازعات کا واحد حل سیاسی مذاکرات ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہر تنازعے کا اختتام ایک پرامن حل ہے، جب بھی دونوں فریق مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں اور بات چیت کا آغاز کرتے ہیں، امن تیزی سے قائم ہوتا ہے ، یوکرین کے بحران اور فلسطینی-اسرائیلی تنازعے جیسے حساس مسائل کا حل نکالا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں: چین غزہ میں جنگ بندی کے حامی
وزیر دفاع چین نے کہا کہ ان بحرانوں سے نکلنے کا واحد اور بنیادی راستہ یہ ہے کہ سیاسی حل کے لیے جامع مذاکرات کو مضبوط کیا جائے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
قومی اسمبلی کا اجلاس، بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے حکم پر ایک اور بل کی منظوری
مئی
گزشتہ روز لاپتا ہوجانے والے فوجی ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے
اگست
مودی حکومت کی ظالمانہ پالیسیاں، بھارتی کسانوں کا احتجاج اور بے نقاب ہوتی بھارتی جمہوریت
مارچ
جے یو آئی( ف ) اور جماعت اسلامی کا فلسطینی مسلمانوں کیلئے مشترکہ جدوجہد پر اتفاق
اپریل
فلسطین کے ساتھ غداری، اسرائیل کی سرزمین پر پہلے عرب ملک نے اپنا سفارت خانہ کھول دیا
جولائی
شمالی عراق میں ترکی کے فضائی حملوں میں کئی افراد ہلاک اور زخمی
فروری
وزیر اعظم نے آئندہ 5 برس کیلئے وزارتوں کے اہداف مقرر کردیے، عطا تارڑ
مارچ
ترکی کا اسرائیل کو شدید انتباہ
اکتوبر