امریکی جاسوس ڈرونز کے لیے جہنم

امریکی جاسوس ڈرونز کے لیے جہنم

?️

سچ خبریں: یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے دو روز میں دوسرا امریکی جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

العہد نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فضائی دفاع نے ایک اور امریکی جاسوس ڈرون *MQ-9* کو صعدہ کی فضائی حدود میں جاسوسی اور جنگی کارروائی کے دوران کامیابی سے مار گرایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انصاراللہ نے یمن کے صوبہ مآرب کی فضائی حدود میں امریکی جاسوسی ڈرون کو تباہ کردیا

یحییٰ سریع نے مزید کہا کہ یہ ڈرون گزشتہ دو دنوں میں مار گرایا جانے والا دوسرا اور مقدس جنگ میں دشمن کے خلاف گرایا گیا نواں ڈرون ہے۔

یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے تین صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کا باعث بننے والی الکرامہ آپریشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے  کہا کہ یمنی افواج غزہ کے شہداء کے خون کا بدلہ لینے کے لیے شہید مجاہد ماہر الجازی کی شہادت طلبانہ کارروائی کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں۔

مزید پڑھیں: یمنی فوج کے ہاتھوں امریکی جاسوس ڈرون تباہ

انہوں نے مزید کہا کہ جب تک صہیونی ریاست غزہ پر اپنے حملے بند نہیں کرتی اور اس کا محاصرہ ختم نہیں ہوتا، ہماری فوجی کارروائیاں جاری رہیں گی۔

مشہور خبریں۔

یحیی سریع کا سعودی جارحیت پر بیان

?️ 15 اکتوبر 2026سچ خبریں: یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے آج

ایرانی سپریم لیڈر شہید علی خامنہ ای کی تشییع جنازہ ایران کا ٹرمپ کے لیے ایک چیلنجنگ سیاسی پیغام: سی این این

?️ 3 جولائی 2026سچ خبریں:امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اپنی رپورٹ میں اعتراف

یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی تازہ ترین جارحیت

?️ 27 جنوری 2024سچ خبریں: المسیرہ ٹی وی چینل نے یمن کے مغرب میں واقع

صیہونیوں کے خلاف بولنے پر قید کی سزا

?️ 11 جولائی 2021سچ خبریں:بحرین کی آل خلیفہ عدالت نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات

دوسروں کی خوشی کی خاطر خود کو تبدیل نہیں کر سکتی: ہانیہ عامر

?️ 7 اگست 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا

چین کی نظر میں ایسی کون سی تنظیم ہے جو پوری دنیا کی مشکلات کی ذمہ دار ہے؟

?️ 15 جولائی 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ میں چین کے نمائندے نے نیٹو کی اپنے

پنجاب پولیس کا یوم تشکر پر افواج پاکستان کی خدمات اور قربانیوں کو فقید المثال خراج عقیدت

?️ 16 مئی 2025لاہور (سچ خبریں) پنجاب پولیس نے یوم تشکر پر افواج پاکستان کی

عراق کے وزیراعظم کی نجف پہنچے

?️ 8 جولائی 2026سچ خبریں: المیادین نیٹ ورک کے نامہ نگار نے کربلا سے اطلاع دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے