دوسروں کی خوشی کی خاطر خود کو تبدیل نہیں کر سکتی: ہانیہ عامر

دوسروں کی خوشی کی خاطر خود کو تبدیل نہیں کر سکتی: ہانیہ عامر

?️

کراچی (سچ خبریں)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ وہ کسی دوسری کی خوشی کی خاطر وہ خود کو تبدیل نہیں کریں گی۔انہوں  نے  ٹرول کرنے والوں کو صاف جواب دیا کہ وہ جیسی ہیں، ویسی ہی رہیں گی۔ہر آئے دن شعور بڑھ رہا ہے ۔

انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک تفصیلی پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے ساتھ سوشل میڈیا پر نامناسب رویہ، تنقید اور ٹرول کرنے والوں کیلئے واضح پیغام دیا ہے۔ہانیہ عامر نے کہا کہ ہر گزشتے دن کے ساتھ مجھ میں شعور بڑھ رہا ہے ، بطور انسان خطائیں بھی کی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ گزشتہ چند دن سے ان سوچوں میں غرق ہیں کہ وہ سوشل میڈیا پر بلاوجہ تنقید اور نفرت پھیلانے والوں کو خوش کرنے کیلئے کیا کریں، کچھ دن کی سوچ  و فکر کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچی ہیں کہ ہم کیوں کسی کو خوش کرنے کیلئے بلاوجہ کوشش کریں۔

اداکارہ نے لکھا کہ سوشل میڈیا پر بہت سے لوگ انہیں سمجھنے میں ناکام رہے ہیں اور ایسے لوگوں کو اب سمجھ جانا چاہئے کہ وہ صرف خوبصورت تصویر نہیں ہیں بلکہ اس سے بڑھ کر بھی بہت کچھ ہیں۔اپنی پوسٹ کے اختتام میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ دوسروں کو خوش رکھنے کے لیے وہ کبھی خود کو تبدیل نہیں کریں گی، وہ جیسی ہیں، ویسی ہی رہیں گی۔

مشہور خبریں۔

لاکھوں آباد کار پناہ گاہوں کی طرف بھاگ رہے ہیں/ایران کے خلاف اسرائیلی-امریکی منصوبہ کہیں بھی نہیں جاتا

?️ 15 جون 2025سچ خبریں: عرب دنیا کے مشہور تجزیہ نگار "عبدالباری عطوان” نے ایک

حماس کب جنگ بندی قبول کرے گی؟

?️ 13 جون 2024سچ خبریں: حماس کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے ایک بار پھر غزہ

عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت

?️ 20 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی

واٹس ایپ اسٹیٹس پر ری ایکشن بٹن کی آزمائش

?️ 15 ستمبر 2024سچ خبریں: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیٹس یعنی

دوحہ آپریشن کی ناکامی کا ذمہ دار موساد یا اسرائیلی فضائیہ؟

?️ 11 ستمبر 2025دوحہ آپریشن کی ناکامی کا ذمہ دار موساد یا اسرائیلی فضائیہ؟ قطر

شہید نصراللہ نیو مڈل ایسٹ پروجیکٹ کے خاتمے کا سبب بنے: انصار اللہ 

?️ 28 ستمبر 2025سچ خبریں: انصار اللہ یمن کے رہنما سید عبدالملک الحوثی کا سید

عراق شام سرحد پر مزاحمتی تحریک پر امریکی حملے کے بارے میں امریکی پارلیمنٹ کا بیان

?️ 28 جون 2021سچ خبریں:عراق اور شام کی سرحد پر امریکہ کے ہاتھوں مزاحمتی تحریک

یورپی تجارتی بندرگاہوں میں اعلی منظم جرائم پر یوروپول کی رپورٹ

?️ 21 اپریل 2023سچ خبریں:سوئٹزرلینڈ نے ایک رپورٹ میں لکھا کہ دنیا میں بندرگاہیں عالمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے