میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2886 تک پہنچ گئی  

 میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2886 تک پہنچ گئی  

🗓️

سچ خبریں:میانمار میں آنے والے 7.7 ریکٹر کے شدید زلزلے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 2886 تک جا پہنچی ہے، جبکہ 4639 افراد زخمی اور 373 لاپتہ ہیں۔  

چین کی خبررسانی ایجنسی شین ہوا کی رپورٹ کے مطابق زلزلہ گزشتہ جمعے کو آیا تھا جس نے میانمار اور جنوب مشرقی ایشیا کے کچھ حصوں کو ہلا کر رکھ دیا ، زخمیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،زلزلے کے بعد 6 علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔
 میانمار کی فوجی حکومت نے عالمی برادری سے فوری امداد کی اپیل کی ہے،تباہی کے پیشِ نظر، ریسکیو آپریشنز جاری ہیں، لیکن رسد اور طبی سہولیات کی کمی مشکلات بڑھا رہی ہے۔

مشہور خبریں۔

ویگنر کی بغاوت یا روس کے خلاف مغربی ممالک کی جنگ

🗓️ 25 جون 2023سچ خبریں:روس کی جانب سے دنیا کے مختلف خطوں میں کام کرنے

افغانستان میں سب سے زیادہ ہار بھارت کی ہوگی: وزیر اعظم

🗓️ 6 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بنی گالہ رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کے نوٹیفکیشن پر سوال اٹھا دیا

🗓️ 22 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی اہلیہ بشری

برکس رہنماؤں کی 7 تجاویز

🗓️ 24 اگست 2023سچ خبریں:برکس کے رکن ممالک کے رہنماؤں کی تقریر کے بعد ایک

پی ٹی آئی اراکین مشترکہ طور پر قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفیٰ

🗓️ 11 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی

نیتن یاہو کو اپنی کابینہ کے خاتمے کا خوف

🗓️ 28 دسمبر 2024سچ خبریں: اسرائیل کے چینل 12 کے ایک سروے کے مطابق مقبوضہ

پیوٹن اور بن سلمان نے اڑایا امریکہ کا مذاق

🗓️ 11 اکتوبر 2022سچ خبریں:    امریکی اخبار نیویارک ٹائمزنے ایک رپورٹ میں توانائی کے

رواں مالی سال بینکوں کے حکومت کو قرضے 182 فیصد اضافے سے 30 کھرب کے قریب پہنچ گئے

🗓️ 25 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے