کیا حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ ہو سکتی ہے؟صہیونی ذرائع ابلاغ کا دعوی

کیا حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ ہو سکتی ہے؟صہیونی ذرائع ابلاغ کا دعوی

?️

سچ خبریں: صہیونی حکومت سے وابستہ ذرائع نے لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے ساتھ مکمل جنگ کے آغاز کی بات کی ہے۔

النشرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت سے وابستہ ذرائع نے حزب اللہ کے ساتھ مکمل جنگ کے قریب آنے کا دعویٰ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صیہونیوں اور حزب اللہ کے ما بین کیا چل رہا ہے؟

صہیونی حکومت کے 14 ٹیلی ویژن چینل نے رپورٹ دی کہ اسرائیل میں تخمینے کے مطابق حزب اللہ کے ساتھ جنگ آنے والے ہفتوں میں بھڑک سکتی ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کریات شمونا شہر کے دورے کے دوران دعویٰ کیا کہ اسرائیل شمال میں ایک مضبوط کارروائی کے لیے تیار ہے۔

دوسری جانب صہیونی حکومت کے وزیر خزانہ اسموتریچ نے کہا کہ اسرائیلی فوج لبنان کے ساتھ جنگ نہیں چاہتی اور یہ ایک حقیقت ہے۔

اسی دوران، حزب اللہ نے اعلان کیا کہ اس نے کفرشوبا کے مقبوضہ بلندیوں میں واقع السماقه فوجی مرکز کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے اور یقینی نقصانات پہنچائے ہیں۔

مزید پڑھیں: حزب اللہ کا صہیونی حکومت کی جنگی کونسل کو شدید انتباہ

یہ صورتحال ایسی حالت میں ہے کہ حزب اللہ اور صہیونی فوج کے درمیان بھاری فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، حزب اللہ نے مقبوضہ شمالی فلسطین کے علاقوں کو آگ میں لپیٹ دیا ہے اور صہیونی حکومت نے بھی جنوبی لبنان کے علاقوں کو فاسفورس بموں سے نشانہ بنایا ہے۔

مشہور خبریں۔

9 مئی کو لوگ اسلحہ کے بغیر کیسے کور کمانڈر ہاؤس پہنچے؟ کسی فوجی افسر کا ٹرائل ہوا؟ سپریم کورٹ

?️ 14 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی

چینی ویکسین کے حوالے سے محققین کی اہم تحقیق

?️ 19 جولائی 2021استنبول (سچ خبریں) چینی کمپنی سائنو ویک کی تیار کردہ کوویڈ 19

ہیگ میں مقدمے کی سماعت، صیہونی جرائم کا سلسلہ

?️ 20 جنوری 2024سچ خبریں: ہیومن رائٹس واچ نے اس بات پر زور دیا کہ

شرح سود میں کمی کے امکان پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

?️ 16 دسمبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) شرح سود میں کمی کے امکان پر پاکستان

اسرائیل کے ساتھ کیا کرنا چاہیے؟ :خالد مقبول صدیقی

?️ 3 اگست 2024سچ خبریں: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد

پاکستانی کرکٹرز کا اظہار یکجہتی، سوشل میڈیا پر فلسطینی پرچم پوسٹ کردئیے

?️ 19 اکتوبر 2023سچ خبریں: کرکٹ کے سب سے اہم ایونٹ ورلڈکپ 2023 کے لیے

لاہور کے سوا تمام ریلوے اسٹیشنز کے واک تھرو گیٹس، کارگو اسکینرز خراب ہونے کا انکشاف

?️ 4 دسمبر 2024لاہور: (سچ خبریں) لاہور کے سوا ملک کے تمام ریلوے اسٹیشنز کے

صیہونیوں کو مصر کی عسکری طاقت میں اضافے پر تشویش

?️ 28 دسمبر 2024سچ خبریں:صیہونی حکومت کے سیکیورٹی حلقوں نے مصر کی بڑھتی ہوئی عسکری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے