?️
سچ خبریں:سابق مصری سفارتکار عبداللہ الاشعل نے امریکہ کے خطے میں فوجی سازوسامان بھیجنے کے اصل مقصد پر روشنی ڈالی ہے۔
رأی الیوم انٹر ریجنل اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق مصری سفارتکار عبداللہ الاشعل نے زور دے کر کہا کہ امریکہ کا خطے میں فوجی سازوسامان بھیجنے کا بنیادی مقصد صیہونی ریاست کو یقین دہانی کرانا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کبھی بھی ایران کے خلاف براہ راست جنگ میں نہیں اترے گا، اور نہ ہی اسرائیل کو ایران پر حملے کی اجازت دے گا۔
الاشعل نے واضح کیا کہ ٹرمپ کم سے کم قیمت پر اپنے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
انہوں نے سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا کہ تمام عرب حکمران تل ابیب کی مدد کر رہے ہیں اور غزہ کے خاتمے کے خواہاں ہیں،صیہونی ریاست کا حقیقی مقصد، جیسا کہ ہرٹزل پروجیکٹ میں درج ہے، سینا کا صحرا ہے۔
عرب ماہر ممدوح حمزہ نے بھی تاکید کی کہ فوجی سازوسامان بھیجنے کا مقصد ایران نہیں بلکہ غزہ کے باشندوں کو جبراً سینا کے صحرا میں منتقل کرنا اور اگر ضرورت پڑی تو مصری فوج سے تصادم ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
چین کی امریکہ کو دھمکی
?️ 3 اگست 2022سچ خبریں:چین نے امریکہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر
اگست
چین کو سبق سکھاتے سکھاتے خود پھنس گئے
?️ 11 اگست 2022سچ خبریں:یوکرین جنگ کو چین کے لیے سبق بننا تھا اور چین
اگست
رام اللہ میں چار صہیونی فوجی شدید زخمی
?️ 5 ستمبر 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے
ستمبر
جنگ کے خاتمے کے بغیر قیدیوں کا تبادلہ نا ممکن : فلسطینی مزاحمت
?️ 26 مارچ 2024سچ خبریں:غزہ میں اب تک ہونے والے تمام جنگ بندی مذاکرات کی
مارچ
اعتماد کھونے کے بعد دوبارہ اعتماد کا ووٹ لینا ڈرامہ ہے،مولانا فضل الرحمان
?️ 5 مارچ 2021اسلام آباد {سچ خبریں} اپوزیشن کی وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کے
مارچ
سعودی عرب کے شاہ خالد کے اڈے پر یمن کا میزائل حملہ
?️ 12 فروری 2021سچ خبریں:یمنی فورسز کی میزائل یونٹ نے بیلسٹک میزائل سے سعودی عرب
فروری
رواں برس کا پہلا چاند گرہن کل ہوگا:ماہرین
?️ 25 مئی 2021سڈنی (سچ خبریں)ماہرین نے پیشگوئی کی ہے کہ دُنیا کے متعدد ممالک
مئی
امریکہ یوکرین اور غزہ کی جنگ سے کیا چاہتا ہے؟
?️ 16 نومبر 2023سچ خبریں: اگرچہ یوکرین اور غزہ کے بحران الگ الگ ہیں لیکن
نومبر