ایران کے خلاف برطانوی پابندیوں میں اضافہ

ایران کے خلاف

?️

سچ خبریں:برطانیہ نے ایران کے خلاف اپنی پابندیوں کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے مزید ۷ نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ لندن ماضی میں بھی امریکی پالیسیوں کی پیروی کرتے ہوئے تہران پر مختلف پابندیاں نافذ کرتا رہا ہے۔

لندن نے تہران کے خلاف اپنی مخالفانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے ایران کے خلاف پابندیوں کی فہرست میں مزید 7 نئی شقیں شامل کردی ہیں۔

صہیونی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق لندن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے تہران کے خلاف اپنی مخالفانہ پالیسیوں کے تسلسل میں ایران پر عائد پابندیوں کی فہرست میں 7 نئے معاملات شامل کیے ہیں۔

اگرچہ ابھی تک برطانیہ کے اس تازہ مخالفانہ اقدام کی تفصیلات کے حوالے سے مزید معلومات سامنے نہیں آئی ہیں، تاہم لندن اس سے پہلے بھی مختلف بہانوں سے کئی بار امریکی پالیسیوں کی پیروی کرتے ہوئے ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کرتا رہا ہے اور تہران کے خلاف پابندیاں عائد کرتا رہا ہے۔

مشہور خبریں۔

نواز شریف کو برطانیہ سے گرفتار کیا جا سکتا ہے

?️ 6 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد

الخضیره آپریشن صیہونی حکومت کے ساتھ سمجھوتے کا کھلا جواب

?️ 28 مارچ 2022سچ خبریں:  لبنانی حزب اللہ نے شمالی تل آویو کے شہر الخضیره

امریکہ کی شکست ناگزیر ہے:روس میں چین کے سفیر 

?️ 3 جنوری 2025سچ خبریں:روس میں چین کے سفیر چانگ ہان ہوی نے کہا ہے

مالی سال 2026 کیلئے بجلی کے بنیادی نرخوں میں کسی بڑی کٹوتی کا امکان نہیں

?️ 8 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے بجلی

پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کی بھرپور کوشش کریں گے: وزیراعظم

?️ 9 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں)  وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں ایل ڈی اے سٹی

عربی مشہور اخباروں کا عرب ممالک کو ایران کے بارے میں مشورہ

?️ 27 مئی 2024سچ خبریں: ایران کی اہم علاقائی اور عالمی حیثیت نیز اس ملک

ہم حماس کے خاتمے تک اسرائیل کی حمایت جاری رکھیں گے: بائیڈن

?️ 12 دسمبر 2023سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کی صبح کہا کہ ہم

غزہ کے عوام کو فلسطینی استقامت کے خلاف بھڑکانے کی تل ابیب کی کوشش

?️ 28 جولائی 2022سچ خبریں:  صہیونی فوج کے ترجمان Avikhai Adrei نے اپنے ٹوئٹر پیج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے