چوری کی روک تھام پر تقریر کرتے ہوئے برطانوی وزیر کا بیگ چوری !

ایک کانفرنس میں سینئر پولیس افسران سے خطاب کر رہی تھیں

?️

سچ خبریں: جرم کی روک تھام شعبے کی برطانوی جو ایک کانفرنس میں سینئر پولیس افسران سے چوری کی روک تھام کے موضوع پر خطاب کر رہی تھیں ، خود اس ملک کے چوروں کا شکار ہو گئیں۔

رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق، انگلینڈ کی وزیر ڈیانا جانسن کا بیگ ایک پولیس کانفرنس کے دوران چوری ہو گیا، ڈیانا جانسن ایک کانفرنس میں سینئر پولیس افسران سے خطاب کر رہی تھیں جب ان کا بیگ چوری کر لیا گیا۔

مزید پڑھیں: برطانوی پولیس ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج پر قابو پانے کی کوشش میں

یہ واقعہ منگل کے روز کینیل ورتھ میں پولیس سپروائزرز ایسوسی ایشن (PSA) کی سالانہ کانفرنس میں پیش آیا۔

پولیس نے اس چوری کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جو اس کانفرنس کے میزبان ہوٹل میں ہوئی۔

پولیس کے مطابق 56 سالہ ایک شخص کو چوری کے شبے میں گرفتار کیا گیا جسے بعد ازاں ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں: برطانوی پولیس افسر کے جنسی اور اخلاقی اسکینڈل کی خوفناک تفصیلات

دلچسپ بات یہ ہے کہ وزیر کا بیگ اس وقت چوری ہوا جب وہ اپنی تقریر میں قانون کی حکمرانی اور پولیس کے احترام کی بحالی کا وعدہ کر رہی تھیں جو بدقسمتی سے گزشتہ سالوں میں ختم ہو چکا ہے، تاہم اس کے بعد جو واقعہ پیش آیا اس سے پولیس کے احترام کی بحالی کا تو جنازہ ہی نکل گیا۔

مشہور خبریں۔

سرکاری ملازمین کے بچوں کو ترجیحی بنیادوں پر نوکری دینے کی خیراتی پالیسیاں کیوں؟ چیف جسٹس

?️ 4 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی جنرل پوسٹ آفس اسلام

صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک نوجوان فلسطینی شہید

?️ 25 ستمبر 2021سچ خبریں:نابلس شہر میں اسرائیلی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے زخمی

حکومت پی ٹی آئی کے مطالبات پر 7 روز میں باضابطہ جواب دے گی، سینیٹر عرفان صدیقی

?️ 16 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات

امریکہ کی طرف سے یوکرین کو بھیجے گئے ہتھیارکو پینٹاگون ٹریک کرنے سے قاصر

?️ 4 فروری 2025سچ خبریں: خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق افراتفری کا

نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 قومی اسمبلی سے بھی منظور

?️ 18 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل

پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر پر طالبان کا قاتلانہ حملہ

?️ 25 جون 2023سچ خبریں:پاکستانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کے

کینیڈا کی اپنے شہریوں سے یوکرائن کا سفر نہ کرنے کی اپیل

?️ 18 جنوری 2022سچ خبریں:کینیڈا نے مغربی اور کیف کے اس دعوے کو دہراتے ہوئے

آج سے ملک بھر میں عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات منارہے ہیں، عبدالقادر پٹیل

?️ 25 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے