?️
سچ خبریں:ایتھوپیا میں صیہونی ریاست کے سفیر کو افریقی یونین کے ہیڈکوارٹر سے زبردستی باہر نکال دیا گیا۔
الجزیرہ نیوز چینل کے نامہ نگار نے اطلاع دی کہ افریقی یونین کے عہدیداروں نے صیہونی سفیر کو اس تنظیم کے ہیڈکوارٹر سے نکال باہر کیا۔
مزید پڑھیں:صیہونی حکومت کا افریقی یونین سے اخراج
رپورٹس کے مطابق، افریقی یونین کے رکن ممالک نے تنظیم کے سالانہ اجلاس میں صیہونی سفیر کی شرکت پر شدید اعتراض کیا، جس کے بعد اسے وہاں سے نکال دیا گیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
صیہونی حکومت نے مغربی کنارے میں آبادکاری کے منصوبے کی منظوری دی
?️ 1 دسمبر 2021سچ خبریں: صیہونی حکام نے صیہونی بستیوں کو وسعت دینے کے لیے
دسمبر
صیہونی فوج ہائی الرٹ
?️ 11 فروری 2025سچ خبریں:صیہونی وزیر جنگ نے فلسطینی مزاحمتی تحریک کی طرف سے صہیونی
فروری
ایران سعودی تعلقات کے خطے پر مثبت اثرات: پاکستان کے سابق وزیر خارجہ
?️ 29 اپریل 2023سچ خبریں:شاہ محمود قریشی نے ہفتے کے روز اسلام آباد میں بین
اپریل
ایران کے ساتھ مل کر امریکی اور صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرتے رہیں گے: حزب اللہ
?️ 21 فروری 2021سچ خبریں:لبنان میں حزب اللہ کے نائب سیکرٹری جنرل نے زور دے
فروری
قیدیوں کی رہائی آئندہ 48 سے 72 گھنٹوں میں ممکن
?️ 15 نومبر 2023سچ خبریں:اس صہیونی اہلکار نے، جس کا مقام اور نام ظاہر نہیں
نومبر
فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
?️ 22 جولائی 2022لاہور: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے
جولائی
وزیرداخلہ کا الیکشن سے پہلے تیسری لیگ وجود آنے کا دعویٰ
?️ 20 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا
اکتوبر
پاکستان بدترین فضائی معیار والے 5 ملکوں میں شامل، اسلام آباد اور پشاور میں عوام کی صحت کو خطرات
?️ 24 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان بدترین فضائی معیار کے حامل 5 ممالک
دسمبر