ہالینڈ کی صہیونی حکومت کے خلاف کارروائی

ہالینڈ

?️

سچ خبریں:ہالینڈ نے صیہونی بستیوں سے سامان کی درآمد، خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی۔ یہ اقدام بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور دو ریاستی حل کے کمزور ہونے کے پس منظر میں کیا گیا ہے۔

ہالینڈ کی حکومت نے صہیونی بستیوں سے برآمد ہونے والی اشیاء کی درآمد اور خرید و فروخت پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔

فلسطینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہالینڈ کی حکومت نے صہیونی بستیوں کی مصنوعات کی درآمد، خرید و فروخت کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے، حکومت نے زور دیا کہ یہ اقدام بین الاقوامی قوانین کی روشنی میں ان بستیوں کی غیر قانونی حیثیت کی بنا پر کیا جا رہا ہے۔

ہالینڈ کی حکومت نے یورپی یونین کے دیگر ممالک سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ صہیونی حکومت کے خلاف ایسے ہی اقدامات کریں۔

ہالینڈ کی وزیر برائے خارجہ تجارت اور ترقیاتی تعاون نے کہا کہ یہ فیصلہ صہیونی حکومت کے لیے ایک مضبوط پیغام ہے۔ ہالینڈ کسی غیر قانونی صورت حال کے تسلسل میں حصہ دار نہیں بننا چاہتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ دو ریاستی حل کو کمزور کرنے کے پس منظر میں بستیوں کی توسیع کو تقویت دینے والی کسی بھی معاشی شراکت داری کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔

مشہور خبریں۔

ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی ناکام جوئے بازی، ایرانی قوم نے دنیا کو بڑا سبق دے دیا

?️ 25 مارچ 2026سچ خبریں:امریکہ اور اسرائیل کی خطرناک جوئے بازی کو ایران کے عوام

کیسپرسکی نے جعلی اور سمگل شدہ موبائل فون استعمال پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

?️ 14 اپریل 2025نیو یارک:(سچ خبریں) کیسپرسکی کی جانب سے حال ہی میں ٹرایاڈا نامی

26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتی ڈھانچہ تباہ ہو چکا.

?️ 21 جولائی 2025لاہور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ

نیتن یاہو کی کابینہ کو ایران کے لیے صیہونی جاسوسی کے حجم پر تشویش 

?️ 13 دسمبر 2024سچ خبریں: ایران کے لیے جاسوسی کے جرم میں 30 صیہونی آباد

فلسطینی اتھارٹی کا فلسطینی گروپوں سے سنجیدہ بات چیت کرنے کا مطالبہ

?️ 22 جون 2021سچ خبریں:فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے فلسطینی گروپوں سے داخلی تقسیم کو

افغان عوام کا امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

?️ 13 فروری 2022سچ خبریں:امریکہ کے ہاتھوں افغانستان کے اثاثے ضبط کرنے کے خلاف اس

اسدعمر نے کہا کہ گرین لائن بس کے کرایے کے بارے میں اہم بیان دے دیا

?️ 10 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے کہا کہ گرین

ایران کی طاقت اسرائیل کے لئے خطرناک: صیہونی ویب سائیٹ

?️ 15 جنوری 2023سچ خبریں:صہیونی ویب سائٹ واللا نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے