?️
سچ خبریں:خبر رساں ادارے تاس نے ایک روسی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ یوکرین کے بارے میں ہونے والی سہ فریقی ملاقات کو موخر کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ یہ نشست اب مارچ کے اوائل میں متوقع ہے اور اس کے انعقاد کی جگہ کے تعین کے لیے مشاورت جاری ہے۔
روس ٹوڈے کے مطابق، خبر رساں ادارے ریا نووستی نے ایک سفارتی ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ یوکرین پر ہونے والی سہ فریقی مذاکرات کا اگلا دور جنیوا میں منعقد نہیں ہو سکتا۔
ادھر، یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ان کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف اور داماد جیرڈ کشنر کے ساتھ بات چیت کی ہے۔ اس گفتگو میں مارچ کے اوائل میں متوقع سہ فریقی مذاکراتی ٹیموں کے اجلاس سے متعلق تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
جولان کی پہاڑیوں پر شامی فوج کا 8 سال بعد تسلط
?️ 30 ستمبر 2021سچ خبریں: خبر کے ذرائع نے جنوبی مغربی شام میں حوض الیرموک
ستمبر
مائیک پینس: قطر کی جانب سے ٹرمپ کو عطیہ کیے گئے طیارے کا معاملہ ہماری قومی سلامتی سے مطابقت نہیں رکھتا
?️ 18 مئی 2025سچ خبریں: سابق امریکی نائب صدر نے کہا ہے کہ قطری حکومت
مئی
واشنگٹن میں شوٹنگ تل ابیب اور امریکی رہنماؤں کے لیے وارننگ/ سحر ساحر خود واپس آگئے
?️ 24 مئی 2025سچ خبریں: عرب دنیا کے مشہور تجزیہ نگار "عبدالباری عطوان” نے واشنگٹن
مئی
جنوبی کوریا میں شدید خشک سالی، ساحلی شہر گانگنئونگ پانی سے محروم
?️ 5 ستمبر 2025جنوبی کوریا میں شدید خشک سالی، ساحلی شہر گانگنئونگ پانی سے محروم
ستمبر
وفاقی کابینہ میں تین نئی تقرریاں کر دی گئیں
?️ 29 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی کابینہ میں تین نئی تقرریوں کا نوٹیفیکیشن جاری
اپریل
کسی کو بھی اپنے معاملات میں مداخلت کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے:ایران
?️ 14 مارچ 2022سچ خبریں:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ملک کی پیش رفت
مارچ
کیا اسرائیل کی صرف مذمت ہونا چاہیے یا کچھ اور بھی؟
?️ 19 نومبر 2023سچ خبریں: ترک یونیورسٹی کی پروفیسر اور تجزیہ کار نے اس بات
نومبر
اسحاق ڈار اور ایرانی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
?️ 17 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ اسحاق
جنوری