?️
سچ خبریں: وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق، امریکہ یوکرین کو روس کے گہرے علاقوں اور اس کی انرجی سہولیات پر میزائل حملوں کیلیے خفیہ معلوماتی امداد فراہم کرنے جا رہا ہے۔
اس میڈیا کے مطابق، امریکی عہدیداروں نے نیٹو کے رکن ممالک سے بھی کہا ہے کہ وہ کییف کے لیے اسی قسم کی مدد فراہم کریں۔ اخبار کے ذرائع کا کہنا ہے کہ
امریکہ یوکرین کو ٹاماہاک اور باراکوڈا کروز میزائل فراہم کرنے کے امکان پر بھی غور کر رہا ہے، اگرچہ اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
روس کے اقوام متحدہ میں مستقل نمائندے واسلی نیبینزیا نے کل کہا کہ اگر امریکہ ایسا فیصلہ کرتا ہے تو ماسکو کا اس پر مناسب جواب ہوگا۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اس سے قبل کہا تھا کہ یوکرین کو ٹاماہاک میزائل کی فراہمی کا معاملہ ابھی حتمی نہیں ہے، لیکن ان کے بقول، کرمیلن کو پختہ یقین ہے کہ یوکرین کو امریکہ کی جانب سے ٹاماہاک میزائل کی فراہمی بھی محاذ جنگ کی صورت حال پر کوئی فرق نہیں ڈالے گی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صدر مملکت سے نگران وزیرقانون کی ملاقات، انتخابات پر تبادلہ خیال، آئین کی بالادستی پر زور
?️ 4 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وفاقی وزیر
ستمبر
غزہ میں جنگ بندی میں مزید 4 دن کی توسیع کا امکان
?️ 27 نومبر 2023سچ خبریں: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق تحریک حماس اور
نومبر
سمندر کے راستے غزہ کی امداد حقیقت یا مریکی دھوکہ
?️ 11 جون 2024سچ خبریں: فلسطینی خبر رساں ایجنسی شہاب نے اپنی رپورٹ میں سمندر
جون
غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام کا ذمہ دار کون ہے؟
?️ 13 دسمبر 2023سچ خبریں: روس نے اعلان کیا کہ غزہ میں تمام لوگوں کی
دسمبر
اسرائیل نے دو سالہ غزہ جنگ میں ہلاکتوں کے اعداد و شمار کو چھپایا ہے
?️ 8 اکتوبر 2025اسرائیل نے دو سالہ غزہ جنگ میں ہلاکتوں کے اعداد و شمار
اکتوبر
صالح العروری شہادت کیسے ہوئی؟
?️ 3 جنوری 2024سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے
جنوری
واٹس ایپ کا بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال
?️ 16 اگست 2023سچ خبریں: واٹس ایپ نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر
اگست
امن نوبل 2025 کا انعام ٹرمپ کو نہیں ملے گا
?️ 9 اکتوبر 2025امن نوبل 2025 کا انعام ٹرمپ کو نہیں ملے گا یورونیوز نے
اکتوبر