?️
یوکرین میں نیٹو فوجیوں کی تعیناتی قبول نہیں کریں گے:روس
روس کی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دیمتری مدودف نے فرانس کے حالیہ مؤقف پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو یوکرین میں نیٹو فوجیوں کی تعیناتی کو کسی صورت قبول نہیں کرے گا۔
عرب ٹی وی الجزیرہ کے مطابق، مدودف نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ فرانس بار بار امن قائم کرنے کے نام پر یوکرین میں فوجی بھیجنے کی بات کرتا ہے، لیکن روس کے لیے یہ تجویز ناقابلِ قبول ہے۔
انہوں نے اپنے پیغام میں سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہا کہ "فرانسیسی قیادت مسلسل یوکرین میں فوجی بھیجنے کی ضد کر رہی ہے، جبکہ یہ بات واضح کر دی گئی ہے کہ کوئی بھی نیٹو فوج بطور امن فوج یہاں برداشت نہیں کی جائے گی۔
مدودف نے مزید کہا کہ روس کسی بھی قسم کے مغربی سلامتی کے ضمانتوں کو تسلیم نہیں کرے گا اور مغربی رہنما محض دکھاوے کے لیے ایسی تجویزیں دہرا رہے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
13 یوکرائنی پادریوں کی شہریت منسوخ کرنا شیطانی کام ہے : زاخارووا
?️ 9 جنوری 2023سچ خبریں:روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے یوکرین کے صدر
جنوری
اقوام متحدہ کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ اور وزیرِقانون کا ردعمل
?️ 3 جولائی 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ورکنگ گروپ نے پاکستان
جولائی
آنگ سان سوچی کو مزید چار سال قید کی سزا سنائی گئی
?️ 10 جنوری 2022سچ خبریں: میانمار کی عدالت نے حکمران جماعت کی معزول رہنما آنگ
جنوری
فلسطین کو کون قربان کر رہا ہے؟
?️ 5 جون 2024سچ خبریں: محمود عباس صاحب! ایران پر تنقید اور اس کے خلاف
جون
امریکی کمپنی کے 1400 ہڑتالی کارکنوں کو باہر نکالا گیا
?️ 9 دسمبر 2021سچ خبریں: بین الاقوامی یونین آف بیکری، کنفیکشنری، ٹوبیکو اینڈ مل ورکرز
دسمبر
آنگ سان سوچی پر 2020 کے انتخابات میں دھاندلی کا الزام
?️ 16 نومبر 2021سچ خبریں:میانمار کے سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ میانمار کی
نومبر
ایک قوم ایک منزل کا پہلا پرومو جاری کردیا گیا
?️ 2 مارچ 2021اسلام آباد {سچ خبریں} پاک فوج کی جانب سے یوم پاکستان 23
مارچ
لائبرمین کی اسرائیلی وزیراعظم بننے کی خواہش
?️ 17 مارچ 2025سچ خبریں: ریڈیو 103 کے ساتھ ایک انٹرویو میں، ہماری اسرائیل ہاؤس
مارچ