?️
سچ خبریں: ہنگری کے وزیراعظم وکٹر اوربان نے خبردار کیا ہے کہ اگر نیٹو سیکرٹری جنرل مارک روٹے کے یوکرین میں تنازعے کے خاتمے کے بعد مغربی فوجی دستے بھیجنے کے بیان پر عمل درآمد کیا گیا تو یہ عمل مغرب کی جانب سے روس کے خلاف جنگ کے مترادف ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ یوکرین میں موجودگی کی صورت میں مغربی فوجی دستے روس کے لیے ایک فوجی ہدف بن جائیں گے۔
یہ تبصرے ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب روسی وزارت خارجہ نے پیر کے روز اعلان کیا تھا کہ ماسکو یوکرین میں کسی بھی غیر ملکی فوجی دستے یا فوجی ڈھانچے کی تعیناتی کو غیر ملکی مداخلت سمجھے گا۔
وزارت خارجہ نے زور دے کر کہا کہ روس ان غیر ملکی فوجی دستوں کے ساتھ جائز فوجی اهداف کے طور پر سلوک کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین میں مغربی غیر ملکی فوجی دستوں کی تعیناتی ناقابل قبول ہے۔
اس سے قبل، روسی نائب وزیر خارجہ الیگزینڈر گروشکو نے ماسکو کی یوکرین میں یورپی یا نیٹو فوجی دستوں کی تعیناتی کی مخالفت پر زور دیا تھا اور کہا تھا کہ ہم نے بارہا اعلان کیا ہے کہ یہ اقدام ہرگز قابل قبول نہیں ہے؛ نہ تو یوکرین کی نیٹو رکنیت اور نہ ہی اس ملک میں غیر ملکی فوجی دستوں کی موجودگی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
چینی فوج کی جارحیت اور خطرہ بڑھتا ہوا: امریکی کمانڈر
?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں: امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے اپنے
جولائی
شام میں امریکی اڈوں پر ہونے والے حملے میں 8 فوجی زخمی:پینٹاگون کا اعتراف
?️ 31 مارچ 2023سچ خبریں:پینٹاگون نے ایک پریس کانفرنس کے دوران شام میں امریکی افواج
مارچ
طاقت کا کھیل؛پیوٹن نے ٹرمپ کے ایلچی کو 12 گھنٹے انتظار کرایا
?️ 16 مارچ 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف کو
مارچ
اسرائیل اور ترکی کے مابین تصادم کے ممکنہ مناظر
?️ 24 جولائی 202516 جولائی کو شام پر صہیونی ریاست کے حملے کوئی پہلا واقعہ
جولائی
ایرانی وفد اسلام آباد مذاکرات کے بعد تہران روانہ، اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل نے الوداع کیا
?️ 12 اپریل 2026اسلام آباد (سچ خبریں) ایران کا وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت
اپریل
قطر نے یورپی یونین کو گیس کی برآمدات بند کرنے کی دھمکی دی
?️ 27 جولائی 2025قطر نے یورپی یونین کو مائع گیس کی برآمدات بند کرنے کی
جولائی
کیا کترینہ کیف شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کرنے والی ہیں؟
?️ 19 نومبر 2021ممبئی (سچ خبریں) کیا معروف بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اپنی شادی
نومبر
دہشت گردوں کی جہاں اطلاع ملی کارروائی کریں گے۔ فیصل کریم کنڈی
?️ 23 مارچ 2026پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے
مارچ