?️
سچ خبریں: امیر کاہانووچ، اس مضمون کے مصنف، لکھتے ہیں کہ ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمےکے بعد ہمیں ایک قسم کی مثبت فتح کا احساس ہوا ہے، لیکن زمینی حقائق اور سطح کے نیچے چھپی ہوئی حقیقت یہ ہے کہ معیشت تباہ ہو چکی ہے، قرضوں میں اضافہ ہوا ہے، اور افراط زر اور سود کی شرح بڑھ گئی ہے۔
اس کے برعکس، یورپ میں بیٹھے لوگ صرف میلان کی گلیوں میں ایسپریسو پیتے رہے اور پیرس میں اپنے کروسان کھاتے رہے، تاکہ خود کو کرونا وائرس کے بعد کے دور میں قرضوں اور سود کی شرح میں کمی کے پروگراموں میں مصروف رکھیں۔
اسرائیل نے تن تنہا ایران کے جوہری تنصیبات پر حملے کے نتائج کی قیمت ادا کی، حالانکہ یہ اقدام یورپ کی سلامتی کے مفادات کے لیے تھا۔ ہماری اس خدمت کے بدلے یورپ نے اسرائیل کا شکریہ ادا کرنے کے بجائے، انسان دوستی اور امن کا ڈرامہ جاری رکھا، جیسا کہ جرمن چانسلر فریڈرک مرٹز نے کہا تھا کہ اسرائیل نے مغرب کی گندی لڑائی اس کی طرف سے لڑی ہے۔
اسرائیل کو ایسی صورت حال قبول نہیں کرنی چاہیے۔ ہمیں یورپی یونین سے واضح طور پر مطالبہ کرنا چاہیے کہ وہ جنگ کے اخراجات ادا کرے، بلکہ اس سے بھی آگے بڑھ کر ان کی سلامتی کے سالانہ اخراجات کی ادائیگی کا تقاضا کرے، جیسا کہ امریکہ ہمارے ساتھ کرتا ہے۔
یہ اقدام نہ صرف اسرائیل کو ان بھاری اخراجات کو پورا کرنے میں مدد دے گا، بلکہ یورپ کو اسرائیل کا ایک استراتژک پارٹنر سمجھنے پر مجبور کرے گا، جس کے نتیجے میں وہ ہمارے خلاف عوامی تنقید میں کمی لائیں گے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
روس کی متعدد امریکیوں پر پابندی
?️ 7 ستمبر 2022سچ خبریں:روس نے ہالی ووڈ اداکاروں سمیت متعدد امریکی شخصیتوں پر پابندی
ستمبر
چین کی روس کے ساتھ توانائی کے شعبے میں شراکت داری کے لیے آمادگی کا اظہار
?️ 19 اپریل 2025 سچ خبریں:چین نے روس کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون
اپریل
بائیڈن کا امریکی عوام کے حالات زندگی کو بہتر بنانے پر زور
?️ 13 فروری 2023سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن نے ریپبلکن اور ڈیموکریٹک گورنرز کے اجتماع
فروری
بن سلمان کا بین الاقوامی ڈیجیٹل جبر
?️ 8 مارچ 2022سچ خبریں:ایک بین الاقوامی تحقیقاتی مرکز کا کہنا ہے کہ سعودی ولی
مارچ
مالیاتی، تجارتی، نجی شعبے کی اصلاحات کیلئے جامع ومربوط حکمت عملی اپنانا ضروری ہے، وزیر خزانہ
?️ 17 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی بینک
مارچ
ایک مہینے میں 4 امریکی فوجیوں کی خودکشی
?️ 13 نومبر 2022سچ خبریں:پینٹاگون کے لیے ایک تشویشناک اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ
نومبر
بین گوئیر مسجد الاقصی میں صیہونیوں کے 24 گھنٹے غیر قانونی داخلے کا خواہاں
?️ 4 اکتوبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے وزیر اِٹمر بن گوئر نے
اکتوبر
وائٹ ہاؤس میں ایران کے معاملات کا نگراں مقرر
?️ 23 اپریل 2025سچ خبریں: وائٹ ہاؤس نے پیر کے روز المانیتور کے ساتھ ایک
اپریل