?️
سچ خبریں: روس کی وزارت خارجہ کے یورپی شعبے کے سربراہ ولادیسلاو ماسلینکوف نے کہا ہے کہ یورپی یونین ایک دوسرے نیٹو میں تبدیل ہو رہا ہے اور اس اتحاد کے ساتھ مل کر ولادیمیر زیلنسکی کی حکومت کو برقرار رکھنے کی پوری کوشش کر رہا ہے۔
ماسلینکوف نے یورپی سلامتی کے بحران کے دور میں روس کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں اس حوالے سے مزید کہا کہ یورپی یونین جو کبھی ایک ترقی پسند اقتصادی عمل تصور کیا جاتا تھا، تیزی سے ایک جارحانہ اور بڑھتے ہوئے عسکری رنگ میں ڈھلنے والے بلاک میں تبدیل ہو رہا ہے، یعنی ایک قسم کا دوسرا نیٹو۔
ولادیسلاو ماسلینکوف نے پھر مزید کہا کہ یورپی یونین بھی نیٹو کی طرح کیف کی حکومت کی حمایت کر رہا ہے اور ہر ممکن کوشش کر رہا ہے کہ زیلنسکی کی حکومت برقرار رہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
واٹس ایپ پر اب تک کی بڑی تبدیلی، ایک ساتھ دو اکاؤنٹ چلانا ممکن
?️ 20 اکتوبر 2023سچ خبریں: دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس
اکتوبر
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک
?️ 7 مارچ 2026راولپنڈی (سچ خبریں) آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں فتنہ
مارچ
ٹرمپ اور نیتن یاہو کا ایران کے بارے میں غلط حساب و کتاب
?️ 23 جون 2025سچ خبریں: المیادین نیٹ ورک نے موجودہ ایران اور صیہونی ریاست کے درمیان
جون
عرب ممالک کی حماس کو خفیہ پیشکش
?️ 19 اپریل 2025 سچ خبریں:ذرائع کے مطابق، کچھ عرب ممالک نے فلسطینی مزاحمتی تحریک
اپریل
گٹیرس نے مسئلہ فلسطین کے لیے دو ریاستی حل کو مسترد کرنا سے انکار کیا
?️ 21 جنوری 2024سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے بیانات میں
جنوری
غزہ میں ایک قوم کی مکمل نسل کشی سلسلہ جاری
?️ 15 ستمبر 2025سچ خبریں: بین الاقوامی تنظیم طبیب بلاحدود نے انکشاف کیا ہے کہ
ستمبر
نئے مالی سال کیلئے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 400 ارب روپے رکھنے کی تجویز
?️ 22 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نئے مالی سال کیلئے ایف بی آر کا
مئی
پنجاب میں ڈاکوں نے پٹرول پمپ پر حملہ کردیا
?️ 11 اکتوبر 2021صادق آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سندھ پنجاب کے سرحدی
اکتوبر