?️
سچ خبریں: یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل نے الجوف میں قیدیوں پر سعودی حکومت کی بمباری کے جرم کو شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس رژیم کو اس کے نتائج کا مکمل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
کونسل کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم اس جرم کو ایک انتہائی خطرناک پیش رفت سمجھتے ہیں، جس کی مکمل ذمہ داری اور اس کے نتائج سعودی دشمن پر عائد ہوتے ہیں۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ شہریوں اور قیدیوں کو نشانہ بنانا اور جمہوریہ یمن کی خودمختاری کی خلاف ورزی کبھی بھی بے سزا نہیں رہے گی۔
بیان میں تاکید کی گئیکہ یمن اپنے عوام، خودمختاری اور مفادات کے دفاع کے اپنے مکمل اور جائز حق کے تحت سعودی جارحیت میں اضافے کے سامنے کبھی ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھا نہیں رہے گا۔
کونسل نے مزید کہا کہ سعودی رژیم کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ اس کی جارحیت میں کوئی بھی اضافہ اس کے نتائج کا باعث بنے گا، اور اگر اس نے یہی طریقہ جاری رکھا تو صورتحال ایک نئے مرحلے میں داخل ہو جائے گی جس کے مکمل نتائج کا ذمہ دار سعودی دشمن خود ہو گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
قوم کی محنت سے ملک اب ٹیک آف کی پوزیشن میں آگیا ہے۔ وزیراعظم
?️ 10 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم
جون
اسرائیلی فوج میں بڑھتا ہوا بحران؛ سینکڑوں افسران مستعفی
?️ 26 فروری 2026اسرائیلی فوج میں بڑھتا ہوا بحران، سینکڑوں افسران مستعفی اسرائیلی فوج کو
فروری
کیا بائیڈن ٹرمپ کو شکست دے سکتے ہیں ؟
?️ 7 دسمبر 2023سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ واحد ڈیموکریٹ نہیں
دسمبر
امریکہ سے وابستہ جنگجوؤں کی شمالی شام میں لوگوں پر شدید فائرنگ
?️ 23 فروری 2022سچ خبریں:شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شمالی شام میں امریکہ
فروری
تہران ریاض تعلقات میں بہتری چین کی سفارتی فتح ہے: سی بی ایس
?️ 7 اپریل 2023سچ خبریں:سی بی ایس نیوز نے چین میں ایران کے وزیر خارجہ
اپریل
بھارت حریت رہنماؤں کی آواز دبانے کے لیئے ان کے خلاف اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے
?️ 21 مارچ 2021سرینگر (سچ خبریں) بھارت میں جب سے انتہاپسند مودی برسراقتدار آیا ہے
مارچ
وزیر اعظم نے این سی او سی کو سراہا
?️ 7 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) امریکی جریدے دی اکنامسٹ کی جانب سے عالمی وبا
جولائی
دنیا کے نام نہاد جمہوری ملک بھارت نے کشمیریوں کے تمام بنیادی حقوق سلب کر رکھے ہیں، حریت کانفرنس
?️ 16 جنوری 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
جنوری