?️
سچ خبریں:یمن کی انصاراللہ تحریک کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے پیر کی شب یمن کی دولت کو لوٹنے والی غیر ملکی کمپنیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی کے انتباہ کو سنجیدگی سے لیں۔
یمنی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحییٰ سریع نے ٹویٹر کے اپنے ذاتی صفحے پر لکھا کہ ہم یمن کی دولت کو لوٹنے والی غیر ملکی کمپنیوں سے کہتے ہیں کہ وہ یمن کی تحریک انصاراللہ کے رہنما عبدالملک بدر الدین الحوثی کے انتباہ کو سنجیدگی سے لیں۔
واضح رہے کہ یمن کی انصاراللہ کے سربراہ نے چھ روز قبل جارح اتحاد کی ساتھی غیر ملکی کمپنیوں کی لوٹ مار کے خلاف خبردار کیا تھا، یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے کہا کہ یمنی عوام اپنی دولت کی لوٹ مار کے بارے میں کبھی خاموش نہیں رہیں گے جو بیرون ملک یمنی کرائے کے فوجیوں کی کمپنیوں اور جائیدادوں میں تبدیل ہو گئی ہے۔
درایں اثنا صنعاء حکومت کے نائب وزیر تیل اور صنعاء میں مقیم یاسر الوحیدی نے بھی اس بات پر زور دیا کہ یمنی قوم کی دولت کی منظم لوٹ مار جاری ہے،الوحیدی کا بیان یمن میں امریکی سفیر اسٹیون فیگین کے تیل کی دولت سے مالا مال جنوبی یمن کے صوبوں کا دورہ کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔
مشہور خبریں۔
لبنانی پارلیمنٹ اسپیکر کا صیہونیوں کو انتباہ
?️ 17 فروری 2025 سچ خبریں:لبنان کے پارلیمنٹ اسپیکر نبیہ بری نے حالیہ ایئرپورٹ واقعے
فروری
ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت پر سرکاری ملازمین کو تنخواہ ملے گی یا پنشن؟ حکومت نے فیصلہ کرلیا
?️ 28 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک میں ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت پر
اپریل
یمن میں بن سلمان کی مہم جوئی / شاہ سلمان جبری رہائش کے زیر نظر
?️ 27 دسمبر 2021سچ خبریں: عرب دنیا کے معروف تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے یمن
دسمبر
سعودی عرب اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان علاقائی مسائل پر بات چیت
?️ 13 مئی 2023سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور روسی وزیر خارجہ سرگئی
مئی
حریت کانفرنس کا غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنماﺅں ، کارکنوں کی حالت زار پر اظہار تشویش
?️ 27 ستمبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
ستمبر
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر دنیا پاکستان کی دفاعی حکمتِ عملی سراہنے لگی
?️ 11 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر
نائجیریا کی ایک جیل پر بندوق برداروں کا حملہ؛ 800 قیدی فرار
?️ 24 اکتوبر 2021سچ خبریں:نائجیریا کی جیل نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں
اکتوبر
عالیہ بھٹ ہمیشہ فلم میں اداکاری نہیں کریں گی
?️ 13 فروری 2022ممبئی (سچ خبریں) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے اگلے 10
فروری