?️
سچ خبریں: انصارالله یمن کے رہنما محمد الفرح نے سعودی اتحاد پر زور دیا ہے کہ وہ یمن کے خلاف جنگ کا خاتمہ کرے، ورنہ نتائج کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ جنگ اور محاصرے کے نتیجے میں 14 لاکھ شہری قتل کئے گئے۔
انصارالله کے سیاسی دفتر کے رکن محمد الفرح نے مزید کہا کہ سعودی اتحاد یمن کے خلاف جنگ کے نتائج کا ذمہ دار ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کئی سال پر محیط اس جنگ کے دوران فضائی حملوں اور بمباری میں 3 لاکھ یمنی بھی اپنی جانوں سے محروم ہو گئے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بلوچستان میں قیام امن کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
?️ 16 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کے
مارچ
پی پی پی اور ن لیگ میں ضمنی انتخابات مشترکہ لڑنے پر اتفاق
?️ 7 جون 2022لاہور(سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات مشترکہ طور پر
جون
یوکرین میں نیٹو فوج بھیجنے کا برطانیہ کا خیال ؛سی آئی سے سابق افسر کی زبانی
?️ 4 فروری 2024سچ خبریں: امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ریٹائرڈ
فروری
سیاسی سرگرمیوں کی ’اجازت‘ کا معاملہ: چیف سیکریٹری، الیکشن کمیشن کی لیول پلینگ فیلڈ کی یقین دہانی
?️ 7 دسمبر 2023پشاور: (سچ خبریں) پشاور ہائیکورٹ نے چیف سیکریٹری اور الیکشن کمیشن آف
دسمبر
محمود عباس کا صیہونی حکومت کے خلاف اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کا مطالبہ
?️ 25 ستمبر 2021سچ خبریں:فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں
ستمبر
اسرائیل نے ہمارے امن کے پیغام کا جواب 1000 فضائی حملوں سے دیا: جولانی
?️ 7 دسمبر 2025سچ خبریں: ابو محمد الجولانی، خود ساختہ صدر سوریا، نے الزام لگایا ہے
دسمبر
ٹرمپ کا نیتن یاہو کے منصوبے پر مخالفانہ موقف ؛ وجہ ؟
?️ 26 اکتوبر 2025سچ خبریں: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اطلاع دی ہے کہ
اکتوبر
وائٹ ہاؤس کا عجیب اقدام؛ "شرمناک” میڈیا کی فہرست شائع
?️ 29 نومبر 2025سچ خبریں: ایک بے مثال اقدام میں، وائٹ ہاؤس نے مشہور میڈیا
نومبر