?️
سچ خبریں:یمنی کی عوامی تنظیم انصاراللہ کا کہنا ہے کہ یمن کے بحران کا واحد حل دشمن کے مقابلہ میں ہماری قوم کا اتحاد اور یکجہتی ہے۔
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی کا کہنا ہے کہ بحران یمن کے حل کا واحد راستہ، غیر ملکی دشمنوں کے حملوں کے مقابلے میں یمنی فریقوں کا اتحاد و یکجہتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ یمن کی آزادی نزدیک ہے اور یہ آزادی یقینا عملی ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کا ملک یمنی عوام کی سلامتی اور کرامت و عزت کے ضامن صلح کے لئے تیار ہے،یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن کا کہنا تھا کہ غیر ملکی جارحیتوں کے مقابلے میں قومی اتحاد اور شرافت و آزادی کے راستے میں تمام فریق کی مشارکت، سیاسی حل کا واحد آپشن ہو گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ دشمن کبھی بھی اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ یمنی فریق، مداخلت اور غیر ملکی تاثیر کے بغیر آپس میں گفتگو کریں،یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن کا کہنا تھا کہ ہم نے ان افراد کی جانب بھی ہاتھ بڑھا رکھا ہے جنہوں نے دشمنوں کے کہنے پر جارحیت میں کردار ادا کیا اور یہ قومی صف کو متحد کرنے اور آزادی کے عمل کو پورا کرنے کے لئے ہے۔


مشہور خبریں۔
فرانس کے صدر کا اسرائیل کو مشورہ
?️ 19 جون 2026 سچ خبریں:فرانس کے صدر ایمانوئل ماکرون نے جمعرات کو اسرائیلی وزیراعظم
جون
امریکہ کی یوکرین کو 322 ملین ڈالر کی نئی فوجی امداد کی منظوری
?️ 26 جولائی 2025 سچ خبریں:امریکہ نے یوکرین کو 322 ملین ڈالر مالیت کے فضائی
جولائی
وینزویلا میں ان دنوں کیا ہو رہا ہے؟
?️ 14 اگست 2024سچ خبریں: وینزویلا کے موجودہ صدر نکولس مادورو، جو 2013 سے برسراقتدار
اگست
یورپ میں شدید گرمی کی لہر،مختلف ممالک میں 270 سے زائد اموات
?️ 26 جون 2026سچ خبریں:یورپ میں شدید گرمی کی لہر کے باعث اسپین، فرانس اور
جون
فلسطینی عوام کے حقوق کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
?️ 13 اکتوبر 2023سچ خبریں:عراق کے وزیر اعظم نے کہا کہ ہم فلسطین اور غزہ
اکتوبر
گیس کے ذخائر سے متعلق فواد چوہدری کا اہم انکشاف
?️ 10 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے گیس
نومبر
ایران کے خلاف عسکری دباؤ الٹا پڑسکتا ہے:ایشیا ٹائمز
?️ 31 جنوری 2026 ایران کے خلاف عسکری دباؤ الٹا پڑسکتا ہے:ایشیا ٹائمز ہانگ کانگ
جنوری
سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، مزید کئی افراد جاں بحق
?️ 3 ستمبر 2022سکھر:(سچ خبریں)سکھر بیراج سے اونچے درجے کا سیلاب گزرا اور منچھر جھیل
ستمبر