?️
سچ خبریں:کیوبا کے صدر میگوئل ڈیاز-کانیل نے امریکی فوجی دھمکیوں کو غیرمعمولی اور خطرناک قرار دیا ہے۔
انہوں نے کیوبا کی عوام کی اقتصادی اور سیاسی دباؤ کے خلاف مزاحمت پر زور دیتے ہوئے فلسطین کے حق اور لبنان کی مزاحمت کی حمایت جاری رکھنے پر بھی تاکید کی۔
کیوبا کے صدر نے کہا کہ امریکی صدر نے کیوبا کے خلاف فوجی جارحیت کی اپنی دھمکیوں کو خطرناک اور غیرمعمولی سطح پر پہنچا دیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی جارح، خواہ کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو، کبھی بھی کیوبا کو ہتھیار ڈالتے نہیں دیکھے گا۔ بلکہ اسے ایک قوم کا سامنا ہوگا جو اپنی سرزمین کے ہر انچ پر اپنی خودمختاری اور آزادی کا دفاع کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
کیوبا کے صدر نے یہ سوال اٹھایا کہ عالمی برادری کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ کیا وہ ایک مجرمانہ اور خطرناک اقدام کو صرف (امریکہ میں) ایک امیر اور بااثر اقلیت کے مفادات کے لیے کرنے دے گی؟
کیوبا کے صدر نے آخر میں تاکید کی کہ ان کا ملک فلسطین کے حق، لبنان کے عوام کے حقوق، بولیویرین انقلاب (وینزویلا) اور صدر مادورو کی آزادی کی حمایت جاری رکھے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پی آئی اے کا روزویلٹ ہوٹل کو مسمار کرنے کا منصوبہ
?️ 7 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پی آئی اے نیو یارک سٹی میں معروف
دسمبر
ملک بھر میں 6 ستمبر یوم دفاع قومی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے
?️ 6 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا
ستمبر
معید یوسف کا اہم انکشاف، لاہور بم دھماکے کے ماسٹرمائنڈ کا تعلق بھارت اور را سے ہے
?️ 4 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے لاہور حملے کی تفصیلات
جولائی
سعودی ولی عہد ایران کے ساتھ بات چیت کرنے کی کوشش کیوں کررہے ہیں؟
?️ 12 جون 2021سچ خبریں:ایک امریکی جریدے نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور سعودی
جون
غزہ کی پٹی میں 60 فیصد عمارتیں تباہ
?️ 8 اکتوبر 2024سچ خبریں: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل کا
اکتوبر
سعودی عرب کے معروف عالم دین گرفتار
?️ 4 فروری 2022سچ خبریں:سعودی عرب ایک معروف عالم اور مبلغ کو بغیر کسی الزام
فروری
حکومت اورکالعدم تنظیم کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں
?️ 31 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) حکومت اور کالعدم تنظیم ( تحریک لبیک پاکستان) کے
اکتوبر
غزہ کی گیس پر صیہونی حکومت کی نظریں
?️ 18 نومبر 2023Felicity Arbuthnot ایک آزاد صحافی ہے جس نے 10 سال پہلے لکھا
نومبر