?️
کینیڈا کا دھماکہ خیز فیصلہ؛ وزیراعظم نیتن یاہو کی ممکنہ گرفتاری پر عزم کا اظہار
کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے ایک تازہ انٹرویو میں اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی گرفتاری کے حوالے سے بین الاقوامی عدالتِ انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے پرعزم ہے۔
بلومبرگ کو دیے گئے انٹرویو میں کارنی سے جب پوچھا گیا کہ آیا وہ اپنے پیشرو جسٹن ٹروڈو کی طرح نیتن یاہو کے خلاف جاری انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) کے وارنٹِ گرفتاری کو نافذ کریں گے، تو انہوں نے دوٹوک الفاظ میں کہا جی ہاں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان کی حکومت اس فیصلے پر عمل کرنے کے لیے مکمل آمادگی رکھتی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ سال آئی سی سی نے نیتن یاہو اور سابق اسرائیلی وزیرِ جنگ یوآو گالانت کے خلاف غزہ جنگ میں جنگی جرائم کے الزامات پر گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے تھے۔ اس وقت کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی کہا تھا کہ تمام ممالک کو بین الاقوامی قوانین کی پابندی کرنی چاہیے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
صیہونی حکومت کی ایٹمی تنصیبات پر قطر کا اعتراض
?️ 10 مارچ 2025سچ خبریں: الٹرا آرتھوڈوکس میڈیا کے مطابق، قطر کی وزارت خارجہ نے
مارچ
کریڈٹ سوئس بینک کی طرف سے کئی دہائیوں کی منی لانڈرنگ کا انکشاف
?️ 21 فروری 2022سچ خبریں: سنٹر فار رپورٹنگ کرائم اینڈ آرگنائزڈ کرپشن کی ایک تحقیقات جو
فروری
صیہونی یمن میں حالیہ کارروائیوں سے حیران
?️ 20 دسمبر 2024سچ خبریں: آج صبح سویرے یمن کے شہری ڈھانچے پر وحشیانہ حملے کے
دسمبر
القدس بٹالین کی صہیونی فوجی چوکی پر فائرنگ
?️ 29 اپریل 2023سچ خبریں:القدس بریگیڈز نے اعلان کیا کہ انہوں نے نابلس شہر میں
اپریل
ضاحیہ پر اسرائیل کے حملے کے حقائق کیا تھے ؟
?️ 30 مارچ 2025سچ خبریں: چار ماہ سے زائد عرصے کی جنگ بندی کے بعد
مارچ
صیہونی حکومت ایک "سیاسی سونامی” کے گھیرے میں
?️ 30 جولائی 2025سچ خبریں: عبرانی زبان ویب سائٹ "واللا” کی رپورٹ کے مطابق، غزہ پٹی
جولائی
سرکاری ملازمین کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
?️ 10 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کو نظر انداز
فروری
بن گوئر مسجد اقصیٰ سے متعلق اختیارات سے محروم
?️ 29 فروری 2024سچ خبریں:صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ نے ایک متنازعہ فیصلے میں مسجد
فروری