?️
سچ خبریں: ایک صیہونی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی ریجیم فی الوقت حماس کے ساتھ جامع معاہدے کی کوشش کر رہا ہے، لیکن اگر حالات سازگار ہوئے تو جزوی معاہدہ بھی ممکن ہو سکتا ہے۔
ذرائع نے مزید کہا کہ تل ابیو کی سرخ لکیریں اچانک تبدیل ہو سکتی ہیں، کیونکہ گذشتہ دنوں نیتن یاہو کے دفتر نے جزوی معاہدے کی مخالفت کا اظہار کیا تھا۔
نیتن یاہو کے دفتر نے واضح کیا تھا کہ وہ صرف ایک آپریشن کے تحت تمام صیہونی قیدیوں کی رہائی، غزہ پٹی اور حماس کو غیر مسلح کرنے، حماس سے آزاد حکومت کے قیام، اور خود مختار اتھارٹی کی تشکیل کے معاہدے پر رضامند ہو گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
28 drown in India bus crash, many of them children
?️ 6 جولائی 2021 When we get out of the glass bottle of our ego
عالمی یوم قدس کے موقع پر یمن میں بڑے پیمانے پر جلوس نکلے
?️ 28 مارچ 2025سچ خبریں: یمن میں مسجد اقصیٰ کی حمایت کرنے والی کمیٹی نے آج
مارچ
1.2 ملین عراقی اب بھی کیمپوں میں رہتے ہیں: بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت
?️ 15 دسمبر 2021سچ خبریں:بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرتIOM نے ایک رپورٹ میں کہا ہے
دسمبر
شیخ رشید نے افغانستان سے آنے والے مہاجرین کے بارے میں اہم اعلان کیا
?️ 28 اگست 2021لاہور(سچ خبریں) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہےکہ افغانستان سے
اگست
ایران پر حملے کا مقصد اسرائیلی اثر و رسوخ پاکستانی سرحد تک لانا ہے۔ خواجہ آصف
?️ 3 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے
مارچ
افغان صدر کی طالبان کو نصیحت
?️ 11 جولائی 2021سچ خبریں:افغان صدر نےاپنے ایک بیان میں طالبان کو نصیحت کرتے ہوئے
جولائی
نیتن یاہو کے بیڈ روم پر حزب اللہ کا حملہ صیہونیوں کے لیے کیسا رہا؟
?️ 29 اکتوبر 2024سچ خبریں:نیتن یاہو کے بیڈ روم پر حزب اللہ کے ڈرون حملے
اکتوبر
بین الاقوامی اداروں کی غزہ میں جنگ بند کرنے کی درخواست
?️ 4 نومبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ سے متعلقہ تنظیموں نے غزہ کی پٹی میں
نومبر