🗓️
سچ خبریں:ٹیکساس کے نائب گورنر نے کورونا میں اضافے کے لیے سیاہ فام افراد کو ذمہ دار ٹھہرایا۔
امریکہ میں کوویڈ 19 کے معاملات میں اضافے کے لئے الزام تراشی کا کھیل بنیادی طور پر متعصبانہ خطوط پر جاری ہے ، ڈیموکریٹس نے ریپبلکن گورنرز پر حملہ کیا جنہوں نے ماسک اور ویکسین کارڈ پر پابندی عائد کرنے کے اقدامات پر عمل درآمد نہیں کیا ہے جبکہ ریپبلکن بائیڈن انتظامیہ کی سرحدی پالیسی کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں۔
واضح رہے کہ یہ حملے جمعرات کو اس وقت شدت اختیار کر گئے جب ٹیکساس کے نائب گورنر ڈین پیٹرک نے دعویٰ کیا کہ کوویڈ 19 کی بڑھتی ہوئی لہر کے لیے افریقی نژاد امریکی ذمہ دار ہیں، پیٹرک سے فاکس نیوز نے کہا کہ وہ وبائی امراض پر اپنی حکومت کی تنقید کا جواب دیں تو پیٹرک نے کہا کہ کورونا پھیل رہا ہے اس لیے کہ زیادہ تر افراد نے ٹیکے نہیں لگائے ہیں جبکہ ڈیموکریٹس اس کے لیے ریپبلکن کو مورد الزام ٹھہرانا پسند کرتے ہیں۔
سچ یہ ہےکہ امریکہ کی زیادہ تر ریاستوں میں سب سے زیادہ افریقی نژاد امریکی ہیں جنہیں ویکسین نہیں دی گئی،انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ آخری بار ان میں سے 90 فیصد نے ڈیموکریٹس کو ووٹ دیا لیکن حقیقت یہ ہے کہ ٹیکے نہ لگوانے والےلوگوں میں سے صرف 13 فیصد سیاہ فام ہیں نہ یہ کہ ملک کا سب سے بڑا غیر حفاظتی گروپ سیاہ فام ہیں اور زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ حالیہ مطالعات کے مطابق ، ویکسین نہ لگانے میں سب سے زیادہ حصہ گوروں کا ہے۔
مشہور خبریں۔
حماس نے کہاں کہاں صیہونیوں کی ناک رگڑی؛فوجی امور کے معروف ماہر کی زبانی
🗓️ 1 مارچ 2025 سچ خبریں:فوجی امور کے معروف ماہر بریگیڈیئر جنرل فایز الدویری نے
مارچ
موزمبیق میں ایک بار پھر دہشت گرد تنظیم داعش کا حملہ، پالما نامی شہر پر قبضہ کرلیا
🗓️ 1 اپریل 2021پالما (سچ خبریں) بدنام زمانہ دہشت گرد تنظیم داعش نے ایک بار
اپریل
کیا حقیقت میں نیتن یاہو کے خلاف بغاوت ہونے والی ہے؟
🗓️ 18 اگست 2023سچ خبریں: اسرائیل کے فوجی اور سکیورٹی حکام نیتن یاہو کو ہر
اگست
ہسپتال میں 3 فلسطینی نوجوان صیہونیوں کے ہاتھوں شہید
🗓️ 30 جنوری 2024سچ خبریں:اسرائیلی حکومت کے فوجیوں نے جنین کے ابن سینا اسپتال پر
جنوری
سعودی عرب نے 2 ارب ڈالر دیے لیکن آخر ہم کب تک قرضے لیتے رہیں گے، شہباز شریف
🗓️ 11 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج
جولائی
عالمی یوم قدس اور مقبوضہ علاقوں میں بحران
🗓️ 7 اپریل 2024سچ خبریں: عالمی یوم قدس کے موقع پر غزہ جنگ میں ناکام
اپریل
صدر مملکت کا بھارت کے منفی پروپیگنڈے کا مقابلہ کرنے کیلئے ’سائبر طاقت‘ میں اضافے پر زور
🗓️ 28 فروری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نوجوانوں پر پیشے
فروری
کورونا: مزید 137 مریض جان کی بازی ہار گئے
🗓️ 20 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) کورونا وائرس روزانہ سیکڑوں افراد کی جانیں لے رہا
اپریل