کوئی بھی حزب اللہ کے ہتھیار سمندر میں پھینکنا نہیں چاہتا: لبنانی وزیر اعظم

?️

ال بی سی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے، انہوں نے حزب اللہ کے ہتھیاروں کو سمندر میں پھینکنے یا اسرائیل کے حوالے کرنے سے متعلق افواہوں کی تردید کی، اور تصریح کی کہ حکومت تنازعے کی شدت کو روکنے اور اسرائیلی فوجیوں کے انخلا کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
نواف سلام نے بتایا کہ لبنان کی تعمیر نو کے لیے مالی وسائل درکار ہیں، اور اس سلسلے میں پارلیمنٹ نے عالمی بینک سے 250 ملین ڈالر کے قرضے کی منظوری دے دی ہے، جس کی ادائیگی امسال کے شروع میں ہونے کی توقع ہے۔
انہوں نے مقررہ پروگرام کے مطابق پارلیمانی انتخابات کرانے اور اصلاحات جاری رکھنے کے حوالے سے حکومتی عہد کی بھی توثیق کی۔
وزیر اعظم نے اگر ضرورت ہوئی تو دوبارہ وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز ہونے کی اپنی آمادگی کا اظہار کیا، لیکن ساتھ ہی کہا کہ وہ "اقتدار کا بھوکا” شخص نہیں ہیں۔

مشہور خبریں۔

امریکہ کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں کوئی رکاوٹ نہیں:طالبان

?️ 30 دسمبر 2025سچ خبریں:طالبان کی وزارت خارجہ کے سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ

روس کے خلاف طویل جنگ کی امریکی پالیسی ناکام ؛امریکی عہدیدار کا اعتراف

?️ 17 مئی 2025 سچ خبریں:امریکی نائب خصوصی ایلچی مورگان اورٹگاس نے تسلیم کیا ہے

یمن جنگ میں اقوام متحدہ کا کردار

?️ 16 جولائی 2023سچ خبریں:صنعاء کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ڈائریکٹر خالد آل الشیف

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا دورہ عراق، پاکستان،عراق کا دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق

?️ 5 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے تین روزہ سرکاری

پورے عراق میں ترکی کے خلاف عوامی مظاہرے

?️ 22 جولائی 2022سچ خبریں:عراق کے شمال میں واقع صوبہ دہوک کے علاقے زخو کے

یمن جنگ کی قیادت امریکہ کے ہاتھ میں ہے: سعودی تجزیہ کار

?️ 20 جون 2022سچ خبریں:سعودی سیاسی تجزیہ کار نے کہا کہ یمن جنگ کی دلدل

موت کی گھات صیہونیوں کی منتظر

?️ 16 جون 2024سچ خبریں: تحریک حماس کی عسکری شاخ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان

صدام کی بیٹی کو قید کی سزا

?️ 23 اکتوبر 2023سچ خبریں: عراقی عدالت نے اس ملک کے مردہ آمر صدام کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے