چین کی جانب سے وینزویلا کے معاملات میں امریکی مداخلت کی سخت مخالفت 

چین

?️

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ چین یکطرفہ پابندیوں کی ہمیشہ مخالفت کرتا ہے جن کا بین الاقوامی قانونی جواز نہیں ہے اور جنہیں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے منظور نہیں کیا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ چین کسی بھی بہانے وینزویلا کے اندرونی معاملات میں غیر ملکی قوتوں کی دخل اندازی کے خلاف ہے۔
ماؤ ننگ نے مزید کہا کہ چین امریکہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اپنی غیر قانونی یکطرفہ پابندیاں فوری طور پر ختم کرے اور لاطینی امریکہ اور کیریبین میں امن، استحکام اور ترقی میں مثبت کردار ادا کرنے کے لیے عملی اقدامات کرے۔
چینی عہدیدار کے مطابق، لاطینی امریکہ اور کیریبین کے خطے میں امن، استحکام اور ترقی کی راہ صرف واشنگٹن کی یکطرفہ دباؤ کی پالیسیوں کو روکنے سے ہی ہموار ہو سکتی ہے۔ انہوں نے امریکہ پر زور دیا کہ وہ تنازعہ بڑھانے والی راہ ترک کرے اور خطے کی حقیقتوں کا احترام کرے۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل اور بھارت ریاستی دہشتگردی کے مجرم ہیں۔ مفتی منیب الرحمن

?️ 4 مئی 2025کراچی (سچ خبریں) مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ بھارت اور

تل ابیب پر جوابی حملے میں حزب اللہ کا پیغام

?️ 26 ستمبر 2024سچ خبریں: اس حکومت کے حالیہ جرائم کے جواب میں اسرائیلی حکومت

مالی میں فرانسیسی فوج کی غیرقانونی موجودگی کے خلاف شدید مظاہرے کیئے گئے

?️ 30 مئی 2021مالی (سچ خبریں) مالی میں سینکڑوں افراد نے ملکی فوج کی حمایت

سرمایہ کاری پر توجہ مرکوز ہے، کاروبار میں آسانی کو بہتر بنانے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم

?️ 7 اکتوبر 2025کوالا لمپور: (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ

اخلاقیات پر پورا اترنے والے ڈرامے کرتا ہوں، حمزہ علی عباسی

?️ 29 اپریل 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ مبلغ

طلال چوہدری کا سہیل آفریدی کو مشورہ

?️ 18 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے

سابق عراقی وزیر اعظم کے سر پر لٹکتی تلوار

?️ 2 اکتوبر 2023سچ خبریں: عراقی شیعہ کوآرڈینیشن فریم ورک کے رکن نے یہ بیان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے