?️
سچ خبریں: پاکستان کے ایک سرکاری ذرائع نے الجزیرہ نیٹ ورک کو بتایا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ ہوں گے۔
الجزیرہ کے مطابق، وزیراعظم اور آرمی چیف پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے اور ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کو آگے بڑھانے اور سہولت فراہم کرنے کی کوشش کریں گے۔
اس سے قبل ایک امریکی اہلکار نے بتایا تھا کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے توقع کی جارہی ہے کہ وہ آج (مقامی وقت کے مطابق) ایران کے ساتھ مذاکرات کی تیاری کے لیے سوئٹزرلینڈ کا رخ کریں گے۔
پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان تکنیکی مذاکرات آج اتوار کو سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اشٹاک میں منعقد ہوں گے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
عرب جوانوں میں کون سا ملک زیادہ مقبول ہے،امریکہ یا چین؟
?️ 22 جون 2023سچ خبریں:18 عرب ممالک کے نوجوانوں میں کیے جانے والے کے سروے
جون
پبلک سیکٹر کے ناکارہ جنریشن پلانٹس کی نیلامی کا منصوبہ شدید مشکلات کا شکار
?️ 14 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت کا پبلک سیکٹر کے ناکارہ جنریشن پلانٹس
جولائی
بیجنگ نے چین کی جہاز سازی کی صنعت میں سیکشن 301 کی تحقیقات کو معطل کرنے کے امریکی اقدام کا خیرمقدم کیا
?️ 11 نومبر 2025سچ خبریں: چین کی جہاز سازی کی صنعت اور بعض دیگر متعلقہ
نومبر
حماس غزہ میں لبنان کی حزب اللہ کا راستہ اپنا سکتی ہے: صہیونی میڈیا
?️ 2 مئی 2026سچ خبریں:صیہونی میڈیا نے حزب اللہ کے جدید ڈرونوں کے مقابلے میں
مئی
ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات سے خیبرپختونخوا حکومت کا کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر سیف
?️ 20 اکتوبر 2022خیبرپختونخوا 🙁سچ خبریں) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر
اکتوبر
سندھ ہائیکورٹ: لاپتا شہریوں کے کیس میں پولیس نے 3 افراد کی گرفتاری ظاہر کردی
?️ 12 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی کے کیس
مارچ
بن زاید اور السیسی کے درمیان قاہرہ میں مشترکہ خطرات کے بارے میں گفتگو
?️ 21 اگست 2022سچ خبریں: متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید آج
اگست
صیہونی قیدیوں کے اہلخانہ کے ہاتھ ایک بار پھر نیتن یاہو کے دست بہ گریبان
?️ 15 فروری 2024سچ خبریں: ہزاروں کی تعداد میں آبادکار اور صہیونی قیدیوں کے اہل
فروری