?️
سچ خبریں:امریکی ایوان نمائندگان نے اس ملک کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور سابق مشیر کی نجی کمپنی کے ذریعہ سعودی عرب میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
روئٹرز خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کے ایک رکن نے اعلان کیا کہ وہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور مشیر جیرڈ کوشنر کی کمپنی کی جانب سے سعودی عرب میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق، نیویارک کی ڈیموکریٹ کیرولین میلونی، جو ایوان نمائندگان کمیٹی کی سربراہ ہیں، نے ایک خط میں کہا کہ ہاؤس کمیٹی اس بات پر غور کر رہی ہے کہ آیا کوشنر اس عہدے کا غلط استعمال کر رہے تھے، انہوں نے ٹرمپ کی حکومت میں سعودی عرب کے ساتھ اربوں ڈالر کی تجارت کی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کے دوران ان کے ذاتی مالی مفادات نے امریکی خارجہ پالیسی کو بری طرح متاثر کیا ، انہوں نے اپنے خط میں کشنر سے ان کی کمپنی(A Fin Management LLC) میں سرمایہ کاری سے متعلق دستاویزات کی درخواست کی۔
در ایں اثنا کشنر کے ترجمان نے نیویارک ٹائمز کو بتایا کہ انہوں نے اپنی سرکاری ملازمت کے دوران اور بعد میں تمام قانونی اور اخلاقی رہنما اصولوں پر عمل کیا جبکہ کمپنی نے رائٹرز کی طرف سے اس مسئلہ پر بات کرنے کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔
مشہور خبریں۔
پنجاب پولیس نے جنوبی افریقی پولیس سے مدد مانگ لی
?️ 4 جنوری 2022پنجاب (سچ خبریں) پنجاب پولیس کو خوشاب سے پاکستانی بزنس مین عبدالرحمٰن
جنوری
اسرائیل نے غزہ جنگ میں پرانے ٹینکوں کا دوبارہ استعمال کیوں کیا؟
?️ 14 نومبر 2023سچ خبریں:عبرانی اخبار Haaretz کے ہتھیاروں کے امور کے تجزیہ کار Odid
نومبر
امریکہ یمن کے تیل پر تسلط جمانا چاہتا ہے: یمنی ویب سائٹ
?️ 15 اگست 2022سچ خبریں: اس ہفتہ اتوار کو ایک امریکی وفد شہری امور کی
اگست
مغرب یوکرین کے بحران سے نکلنے کی تلاش میں
?️ 26 نومبر 2023سچ خبریں:استنبول امن مذاکرات میں کیف کے چیف مذاکرات کار ڈیوڈ اراکامیہ
نومبر
سائفر پر ہم نے صرف کھیلنا ہے، عمران خان کی بھی مبینہ آڈیو لیک
?️ 28 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) مبینہ امریکی سائفر سے متعلق چیئرمین تحریک انصاف
ستمبر
صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک ہی فلسطینی خاندان کے چھ افراد شہید
?️ 6 جون 2024سچ خبریں: صیہونی فوج نے غزہ کی پٹی کے رہائشیوں پر اپنے
جون
میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ہم اپنی مدت پوری کریں گے:گورنر سندھ عمران اسمٰعیل
?️ 23 مارچ 2022کراچی(سچ خبریں) گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے مزار قائد پر حاضری کے
مارچ
حزب اللہ کا اصرار اسرائیل کے پیچھے ہٹنے کا سبب بنا:امریکی سفارتکار
?️ 18 اکتوبر 2022سچ خبریں:مقبوضہ فلسطین میں سابق امریکی سفیر کے مطابق حزب اللہ نے
اکتوبر