ٹرمپ کا 6 جنوری کو کانگریس پر مہلک حملے کی برسی پر ایک نیوز کانفرنس کرنے کا ارادہ

ٹرمپ

?️

سچ خبریں: رائٹرز کے مطابق، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ 6 جنوری کو ایک نیوز کانفرنس کریں گے یہ کانفرنس امریکی کیپیٹل میں مہلک مظاہروں کی برسی پر منعقد کی جائے گی، جس پر سابق ریپبلکن صدر پر اکسانے کا الزام لگایا گیا ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ وہ اس دن کے واقعات کے بارے میں بات کریں گے، جس دوران وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کی تقریر سن کر فسادیوں نے وائٹ ہاؤس پر مارچ کیا ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے کانگریس کی عمارت پر حملے کے سلسلے میں 700 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلوریڈا کے پام بیچ میں ٹرمپ ریزورٹ میں ایک نیوز کانفرنس منعقد کی جائے گی، اور نومبر 2020 کے انتخابات کی ساکھ کے بارے میں اپنے جھوٹے دعووں کا اعادہ کیا، جو ڈیموکریٹ جو بائیڈن نے جیتا تھا۔

مشہور خبریں۔

ہم نے کہا تھا کہ گھریلو صارفین کو گیس فراہمی کی ہرممکن کوشش کریں گے

?️ 17 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہرنے ٹویٹر پر اپنے بیان

صیہونی کس کی شے پر خون کی ہولی کھیل رہے ہیں؟

?️ 21 جون 2023سچ خبریں:شام کی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی قوم

ریاض ٹرمپ اور پیوٹن کے قاتلوں کا محفوظ دارالحکومت 

?️ 18 فروری 2025سچ خبریں: العربیہ نے خبر دی ہے کہ روس اور یوکرین کے

سڈنی حملہ کی داستان کو دوبارہ پیش کرنے کی وجوہات

?️ 15 دسمبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی میڈیا نے سڈنی میں ہونے والے حملے کو فوری طور

غزہ جنگ کے دوران حزب اللہ کی کاروائیاں

?️ 25 نومبر 2023سچ خبریں: غزہ جنگ کے دوران حزب اللہ نے غزہ اور لبنان

اسٹاک ایکسیچنج میں مندی، انڈیکس 1032 پوائنٹس گرگیا

?️ 12 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران منفی

ججز کے تبادلوں میں 4 مراحل پر عدلیہ کی منظوری لازمی ہے، سپریم کورٹ

?️ 26 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے ججز کے تبادلوں سے متعلق

ٹرمپ کے امریکی جوہری تجربات کو بحال کرنے کے خطرناک فیصلے کے نتائج

?️ 1 نومبر 2025سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ کے جوہری تجربات کو بحال کرنے کے فیصلے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے