?️
سچ خبریں:امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت کو آسان بنانے کے لیے تجویز کردہ نام نہاد پروجیکٹ آزادی کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔
ٹرمپ نے اس ناکامی پر پردہ ڈالنے کے لیے ایک پیغام میں کہا کہ یہ فیصلہ پاکستان سمیت متعدد ممالک کی درخواست پر اور ایران کے ساتھ جاری مذاکراتی عمل کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس روک تھام کا مقصد حتمی معاہدے تک پہنچنے کی راہ میں پیشرفت کے لیے موقع فراہم کرنا ہے، تاہم ناکہ بندی اپنی طاقت میں برقرار رہے گی۔ امریکی صدر نے مبینہ مذاکرات میں پیشرفت کا بھی ذکر کیا، لیکن ممکنہ معاہدے کی ٹائم لائن یا اس کے فریم ورک کے بارے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سندھ کی طرح اسلام آباد میں آرٹیکل 147 نافذ ہوگا
?️ 28 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پنجاب میں 60
اکتوبر
جاپان میں دو امریکی فوجی گرفتار
?️ 14 جون 2026سچ خبریں:جاپان کے جنوبی ترین صوبے اوکیناوا میں دو امریکی فوجیوں کو
جون
روپے کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار، ڈالر مزید ایک روپے 40 پیسے مہنگا
?️ 30 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر
اگست
پیپلزپارٹی کا فیصلوں میں اعتماد میں نہ لینے پر پھر حکومت چھوڑنے کا انتباہ
?️ 5 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) پیپلزپارٹی اہم حکومتی و انتظامی فیصلوں میں
جنوری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ، فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا
?️ 10 اکتوبر 2023 اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) کے
اکتوبر
برطانیہ کا طالبان حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان
?️ 4 ستمبر 2021سچ خبریں:برطانیہ کے وزیرخارجہ نے اعلان کیا ہے ان کا ملک طالبان
ستمبر
عوام نے انتشار، فتنہ اور فساد کی کال کو مکمل مسترد کردیا۔ مریم اورنگزیب
?️ 8 فروری 2026لاہور (سچ خبریں) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ
فروری
صیہونی پارلیمنٹ تحلیل
?️ 25 جون 2022سچ خبریں:قبل از وقت انتخابات کرانے کے لیے پہلے مرحلے میں اسرائیلی
جون