?️
سچ خبریں:عراق کے وزیراعظم مامور ڈاکٹر علی الزیدی نے اعلان کیا ہے کہ انہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیلی فون کال موصول ہوا ہے۔ ٹرمپ نے عراق کے وزیراعظم کے طور پر ان کے انتخاب پر مبارکباد پیش کی۔
الزیدی نے مزید بتایا کہ ٹرمپ نے انہیں باضابطہ طور پر امریکہ کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔ اس موقع پر ٹرمپ نے کہا کہ ہم عراق کے ساتھ نئے اور مضبوط تعلقات کے خواہاں ہیں۔
واضح رہے کہ امریکی صدر نے بین الاقوامی قوانین اور روایات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عراق میں وزیراعظم کے انتخاب کے عمل میں مداخلت کی تھی اور دھمکیوں اور دباؤ کے ذریعے اپنی پسندیدہ امیدوار کو اقتدار میں لانے کی کوشش کی تھی۔ امریکہ مختلف مواقع پر سیاسی، معاشی اور عسکری دباؤ کے ذریعے عراق میں اپنے عزائم کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کرتا رہا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
طالبان کی دنیا میں مثبت چہرہ پیش کرنے کی کوششیں
?️ 3 اکتوبر 2021سچ خبریں: طالبان مختلف ممالک کی توجہ اپنی طرف مبذول کروانے کی کوشش
اکتوبر
افغانستان ،کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے۔ طلال چودھری
?️ 22 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا
فروری
غزہ جنگ بندی کے بارے میں قاہرہ مذاکرات کا کیا نتیجہ رہا؟
?️ 9 مارچ 2024سچ خبریں: الجزیرہ نیوز سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت
مارچ
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بنگلادیش کے یوم آزادی پر شیخ حسینہ کو مبارکباد
?️ 26 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پچاس سال قبل مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش بننے
مارچ
تیل اور امریکہ کا عرب ممالک کی طرف جھکاؤ
?️ 24 مئی 2022سچ خبریں:سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت امریکہ کے عرب اتحادیوں
مئی
ہم اسرائیل کو غزہ کے خلاف من مانی نہیں کرنے دین گے: ماسکو
?️ 27 فروری 2024سچ خبریں:اقوام متحدہ میں روس کے پہلے نائب مستقل نمائندے دمتری پولیانسکی
فروری
پاک افغان بارڈر پر کشیدگی: مذاکرات کیلئے علمائے کرام پر مشتمل وفد قندھار روانہ
?️ 20 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاک افغان بارڈر پر جاری تناؤ کا حل تلاش
دسمبر
یمنیوں کی بیلسٹک اور کروز میزائلوں سے سعودی عرب پر دباؤ بڑھانے کی حکمت عملی
?️ 12 اگست 2026سچ خبریں: امریکی انٹیلیجنس اور سلامتی سے متعلق ویب سائٹ سائفر بریف
اگست