?️
ٹرمپ فلسطینی قوم پر ہتھیار ڈالنے کی شرائط مسلط کرنا چاہتا ہے:خلیل نصراللہ
معروف فلسطینی تجزیہ کار و مصنف خلیل نصراللہ نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حالیہ دھمکیاں دراصل امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ پالیسی کی عکاسی کرتی ہیں، جس کا مقصد فلسطینی عوام پر ہتھیار ڈالنے کی شرائط تھوپنا ہے۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق نصراللہ نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل یہ تاثر دے رہے ہیں کہ حماس مذاکرات نہیں چاہتی، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ حماس نے ایسی شرائط کو مسترد کیا جو مکمل طور پر ذلت آمیز اور فلسطینی خودمختاری کے خلاف تھیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان شرائط کو بہانہ بنا کر حماس پر الزام تراشی کی جا رہی ہے، جبکہ اصل مقصد جنگ کو طول دینا اور فلسطینی عوام کو مکمل کنٹرول میں لانا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
سعودی عرب کی جانب سے حج میں فلسطینی قیدیوں، زخمیوں اور شہیدوں کے اہل خانہ کی میزبانی
?️ 11 جون 2023سچ خبریں:ہفتے کے روز سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے
جون
ایلان مسک نے مانگی ٹرمپ سے معافی
?️ 12 جون 2025سچ خبریں: امریکی ارب پتی اور ٹیکنالوجی ماہر، جو حال ہی میں
جون
کیا امریکہ اسرائیل کو بچا سکے گا؟
?️ 17 اکتوبر 2023سچ خبریں: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے آج اپنی ایک رپورٹ
اکتوبر
کیف کو 250 ملین ڈالر کی ہتھیاروں کی امداد
?️ 7 ستمبر 2024سچ خبریں: امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے یوکرین کے دفاعی رابطہ گروپ
ستمبر
یمن میں ایک امریکی فوجی ہلاک
?️ 29 اپریل 2021سچ خبریں:امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ یمن میں ان کا ایک
اپریل
یمن کے صعدہ شہر پر سعودی توپ خانے کا حملہ؛ ایک شہری شہید ، متعدد زخمی
?️ 4 اگست 2021سچ خبریں:یمن کے صعدہ شہرپر سعودی جارح فوج کے توپ خانے کے
اگست
نسلہ ٹاور کی ڈیڈ لائن ختم، رہائشیوں کا گھر خالی کرنے سے انکار
?️ 28 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں) اگرچہ رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کو گرانے کے معاملے
اکتوبر
کیا امریکہ اور اسرائیل نے روس سے غزہ جنگ کا بدلہ لیا ہے؟
?️ 26 مارچ 2024سچ خبریں: ماسکو میں دہشت گردانہ حملہ ایسے موقع پر ہوا جب
مارچ