واشنگتن کی نئی رسوائی؛ حزب اللہ سے تعلقات کے بارے میں ٹرمپ کا دعویٰ جھوٹا

حزب اللہ

?️

سچ خبریں: لبنان کی پارلیمن میں وفاداری برائے مزاحمت نامی پارلیمانی گروپ کے رکن، علی المقداد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے کہ امریکہ کے حزب اللہ کے ساتھ براہ راست رابطے ہیں۔
واضھ رہے کہ المقداد نے وائٹ ہاؤس کے اس نئے جھوٹ کی پردہ دری کی ہے۔
انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ نہ تو ٹرمپ اور نہ ہی کسی اور امریکی شخصیت کے ساتھ کوئی براہ راست رابطہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پیغامات کی ترسیل صرف بالواسطہ طور پر اور ثالثوں کے ذریعے ہوتی ہے، جن میں قطر، سعودی عرب اور مصر جیسے ممالک شامل ہیں۔ یہ ثالث بیروت حکومت اور لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری کے ساتھ ان رابطوں کو سنبھالنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔
یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا ہے جب گزشتہ ہفتے ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کے حزب اللہ اور صہیونی حکومت کے ساتھ براہ راست روابط ہیں اور انہوں نے جنگ بندی پر ان کی رضامندی حاصل کر لی ہے۔
المقداد نے اپنے بیان کے ایک اور حصے میں کہا کہ لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر بھی واشنگٹن میں اعلان کیے گئے یکطرفہ معاہدے سے شدید حیران اور شاک ہیں، کیونکہ ثالثوں کے ذریعے ہم آہنگی کے باوجود انہیں امریکی حکام سے ایسے نتائج کی توقع نہیں تھی۔

مشہور خبریں۔

ایران کے ردعمل سے اسرائیل کے لیے تباہ کن نتائج برآمد ہوئے: روسی ماہر

?️ 1 مئی 2024سچ خبریں: تیموفی برداچوف، جنہوں نے حال ہی میں تہران کا سفر کیا،

غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان اختلافات

?️ 29 اکتوبر 2025غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر واشنگٹن اور تل ابیب

اعظم سواتی کو کوئٹہ پولیس نے اسلام آباد سے تحویل میں لے لیا، پی ٹی آئی کا دعویٰ

?️ 2 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ جیل

لبنانی اور فلسطینی کارکن رفح کراسنگ کو دوبارہ کھولنے کے لیے بیروت میں مصری سفارت خانے کے سامنے جمع ہو رہے ہیں

?️ 24 جولائی 2025سچ خبریں: لبنانی اور فلسطینی کارکنان مصر کی جانب سے رفح بارڈر

غزہ کی پٹی پر اسرائیل کا کنٹرول ناممکن ہے: یدیعوت آحارونوت

?️ 17 ستمبر 2026سچ خبریں: عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج

عمران خان کی عوام سے ملک گیر احتجاج کیلئے تیار رہنے کی اپیل

?️ 29 مئی 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی و

لاپتا افراد کے کیسز کیلئے لارجر بینچ تشکیل کرنے کیلئے چیف جسٹس کو لکھ رہا ہوں، جسٹس محسن اختر

?️ 7 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آبادہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی

فواد چوہدری کا اپوزیشن جماعتوں کو اہم مشورہ

?️ 7 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن جماعتوں کو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے