?️
سچ خبریں: نیٹو کے سکریٹری جنرل نے مسلم مقدسات کی خلاف ورزی کی مضبوط حمایت کرتے ہوئے ڈھٹائی کے ساتھ اس خلاف ورزی کو اپنے باطل خیال میں آزادی بیان قرار دیا۔
نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (NATO) کے سکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے برسلز میں ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کیے جانے سے اس ملک کو نیٹو میں شمولیت سے نہیں روکا جانا چاہیے۔
یہ بھی پڑھیں:قرآن پاک کی توہین کے خلاف احتجاج کی لہر جاری
برسلز میں نیٹو کے سکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے دوہرا موقف اختیار کرتے ہوئے ایک طرف مسلمانوں کی مقدس کتاب کو نذر آتش کرنے کو جارحانہ اور قابل اعتراض فعل قرار دیا تو دوسری جانب دعویٰ کیا کہ ایک آزاد قانونی نظام میں اس کاروائی کا غیر قانونی ہونا ضروری نہیں۔
نیٹو کے اس سینئر عہدیدار نے بھی سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کو غیر قانونی قرار نہیں دیا بلکہ اسے آزادی بیان کا حصہ کہا، انہوں نے کہا کہ سویڈن نے نیٹو میں شمولیت کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کر دی ہیں
انہوں نے سویڈن کی رکنیت کا جائزہ لینے کے لیے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کے ساتھ بات چیت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ 3 جولائی کو نیٹو میں کثیرالجہتی اجلاس منعقد کریں گے۔
مزید پڑھیں:دہشتگردی اور انتہاپسندی کا مرکز کہاں ہے؟
واضح رہے کیہ حالیہ برسوں میں بعض یورپی ممالک خاص طور پر اسکینڈینیویئن خطہ میں مسلمانوں کے مقدسات کی پامالی اور بے حرمتی ہوتی رہی ہے اسی سلسلہ میں حال ہی میں سویڈش پولیس کی حمایت میں انتہائی دائیں بازو کے انتہا پسندوں نے قرآن پاک کو نذر آتش کیا ہے۔


مشہور خبریں۔
قیس سعید کے حامی ان کے خلاف،کیا تیونس میں نیا انقلاب آنے والا ہے
?️ 2 دسمبر 2025 قیس سعید کے حامی ان کے خلاف، کیا تیونس میں نیا
دسمبر
ایران، روس اور چین تعاون کو مضبوط بنانے پر متفق
?️ 16 نومبر 2021سچ خبریں:چین، روس اور ایران کے نائب وزرائے خارجہ نے ویانا مذاکرات
نومبر
وفاقی وزیر داخلہ کی عراقی سفیر حامدعباس لفطاہ سے ملاقات
?️ 23 ستمبر 2022 اسلام آباد:(سچ خبریں)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور پاکستان میں
ستمبر
جنیوا میں اسلامی تعاون تنظیم کے سفیروں کی ملاقات اور اسرائیل کی مذمت
?️ 17 جون 2025سچ خبریں: جنیوا میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سفیروں
جون
انتہا پسند صیہونی وزیر کی برطرفی کا امکان
?️ 17 دسمبر 2024سچ خبریں:اسرائیلی حکومت میں وزرا کے درمیان بڑھتے ہوئے اندرونی اختلافات کے
دسمبر
شادی کیلئے عثمان مختار کے ساتھ کام کرنا ہوگا یا فہد مصطفیٰ کے شو میں جانا پڑےگا، زویا ناصر
?️ 5 مارچ 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ زویا ناصر کا کہنا ہے کہ انہیں شادی
مارچ
پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے رہائش گاہ کے باہر موجود، چیئرمین پی ٹی آئی کا کارکنوں سے خطاب جاری
?️ 5 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے
مارچ
صیہونی جیلوں میں فلسطینی خواتین قیدیوں کی حالت زار
?️ 15 فروری 2021سچ خبریں:فلسطینی قیدیوں کی تحقیقاتی کمیٹی نے اسرائیلی جیلوں میں قید 37
فروری