?️
سچ خبریں:امریکی ریاست نیویارک کے ایک چرچ میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 5 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ نیویارک کے شمالی حصے میں واقع ایک چرچ میں تباہ کن دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
بون ویل کے اس چرچ میں آگ لگنے کے بعد ایک فائر فائٹر اور ایک شہری کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے اور وہ ہسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
اب تک اس واقعے کی وجوہات کے بارے میں کوئی سرکاری معلومات یا تفصیلات میڈیا کو جاری نہیں کی گئی ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء پر پاکستان کا ردعمل
?️ 15 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) امریکی صدر بائیڈن کے بیان کے مطابق افغانستان
اپریل
عمران خان پر حملے میں ’تین شوٹرز‘ کی موجودگی کے کوئی ثبوت نہیں ملے، جے آئی ٹی
?️ 11 جنوری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر وزیر آباد
جنوری
ونزوئلا 30 سے 50 ملین بیرل تیل امریکہ کو فراہم کرے گا:ٹرمپ
?️ 8 جنوری 2026سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ونزوئلا 30 سے 50
جنوری
ٹرمپ کا نیے پاپ کے انتخاب پر ردعمل
?️ 9 مئی 2025سچ خبریں: ٹرمپ نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
مئی
سعودی عرب نے یمن کے ساتھ دو ماہ کی جنگ بندی کا خیر مقدم کیا
?️ 2 اپریل 2022سچ خبریں: سعودی وزارت خارجہ نے آج ایک بیان میں اقوام متحدہ
اپریل
سینیٹ میں حکومتی اراکین اور اپوزیشن کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی
?️ 14 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)سینیٹ اجلاس ایک بار پھر حکومتی اراکین اور اپوزیشن کے
جولائی
وفاقی حکومت کو کرپٹو کرنسی پر قانون سازی کیلئے 2 ماہ کی مہلت
?️ 11 اپریل 2025پشاور: (سچ خبریں) پشاور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو کرپٹوکرنسی پر قانون
اپریل
پاکستان آئیڈل انصاف پر مبنی پلیٹ فارم ہے جو نیا ٹیلنٹ سامنے لا رہا ہے: راحت فتح علی خان
?️ 18 دسمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) موسیقی کے سب سے بڑے پروگرام پاکستان آئیڈل نے
دسمبر