?️
سچ خبریں: آویگدور لیبرمن، اسرائیل بیتینو پارٹی کے سربراہ، نے ریحمان یونیورسٹی میں اپنی تقریر میں بنجمن نتن یاہو کی کابینہ کی کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے، اسرائیلی ریاست کی سیاسی اور بین الاقوامی صورت حال کو ایک بڑی تباہی کے دہانے پر قرار دیا۔
لیبرمن نے اسرائیل کی بین الاقوامی حیثیت میں بے مثال زوال’ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی دفاعی اور سیاسی نظام ہمیں ایک تباہی کی طرف لے جا رہا ہے۔ آج ہماری بین الاقوامی پوزیشن اتنی گر چکی ہے کہ 1967 کے بعد پہلی بار، ہمیں فلسطینیوں سے بھی زیادہ تنہا اور پسپا کردیا گیا ہے۔
انہوں نے نتنیاہو پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اسرائیل کو امریکی صدر کے ہاتھوں میں ‘ایک فرمانبردار آلہ کار’ بنا دیا ہے۔
لیبرمن نے آگے چل کر نتنیاہو کو ‘فرمانبردار کتا’ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم آج تک دنیا میں اور یہاں تک کہ واشنگٹن میں بھی اتنی تنہائی کا شکار نہیں ہوئے تھے۔ ہم نے اپنی سیاسی خودمختاری کھو دی ہے اور نتن یاہو عملاً امریکی پالیسی کا یرغمال بن چکے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بائیڈن اور ٹرمپ دونوں نفرت انگیز کیوں ہیں؟
?️ 2 مئی 2023سچ خبریں:حالیہ سروے کے مطابق اہم سوال یہ ہے کہ امریکی عوام
مئی
اسرائیل،فرانس اور امریکہ مثلث کی لبنان کو خانہ جنگی میں ڈھکیلنے کی کوشش
?️ 3 اگست 2021سچ خبریں:عربی زبان کے ایک ذرائع ابلاغ نے لبنان میں خانہ جنگی
اگست
دل ٹوٹنے کے بعد ہی انسان سیدھے راستے پر چلتا ہے: رابعہ بٹ
?️ 25 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستانی اداکارہ رابعہ بٹ نے کہا ہے کہ دل
جولائی
تل ابیب نے ایک دن کے لیے بھی قرارداد 1701 پر عمل نہیں کیا: لبنانی نمائندہ
?️ 18 دسمبر 2025سچ خبریں: لبنان کی پارلیمنٹ کے نمائندے علی خریس نے زور دے کر
دسمبر
کورونا وائرس کے پیش نظر غیرملکی زائرین کو اس سال بھی حج کی اجازت نہیں دی جائے گی
?️ 5 مئی 2021ریاض (سچ خبریں) دنیا بھر میں جہاں کورونا وائرس کی وجہ سے
مئی
صیہونی فوج کا 7 اکتوبر کی شکست کا باضابطہ اعتراف
?️ 28 فروری 2025 سچ خبریں:صیہونی فوج نے 7 اکتوبر کے حملے میں اپنی ناکامی
فروری
نجکاری کے کیسز نمٹانے کیلئے خصوصی ٹربیونل بنانے کی منظوری
?️ 9 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وفاقی کابینہ نے صدارتی آرڈیننس کی حتمی
دسمبر
کیا تل ابیب جنگ جاری رکھنے سے اپنے مقاصد حاصل کر سکے گا؟
?️ 22 اکتوبر 2024سچ خبریں: شمالی غزہ میں جبالیہ کے علاقے کو خالی کرنے کے جرنلوں
اکتوبر