?️
سچ خبریں:بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پہن کر کلاسوں میں شرکت کے لیے طالبات کی اپیل کی ویڈیو کے ساتھ ساتھ اسکول کے صحن میں نماز ادا کرنے والے ایک استاد سے پوچھ گچھ کرنے کے اسکول کے فیصلے کی خبر نے سوشل میڈیا پر غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے۔
الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا نے بتایا کہ 13 مسلمان طلباء نے جنوبی ریاست کرناٹک میں منگلور یونیورسٹی کی انتظامیہ کو درخواست دی تھی کہ وہ حجاب پہن کر کلاسز میں شرکت کر سکیں جس پر یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے انہیں بتایا ہے کہ کیمپس بشمول کلاس رومز، لائبریریز، لیبارٹریز، کینٹین وغیرہ میں حجاب ممنوع ہے۔
بھارت میں سوشل میڈیا پر سرگرم کارکنوں نے طالبات کی ایک ویڈیو کلپ پوسٹ کی جس میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے کہا گیا کہ وہ حجاب پہن کر کلاس رومز میں داخل ہونے دیں، بھارتی صحافی عمران خان کے مطابق وائس چانسلر نے ریاست کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو برقرار رکھنے والے کرناٹک سپریم کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے انہیں اندر جانے کی اجازت نہیں دی۔
درایں اثنا بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش میں، ایک اسکول کی جانب سے اسکول کے پارک میں نماز پڑھنے والے مسلمان استاد کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر غصے اور احتجاج کی لہر دوڑ گئی۔


مشہور خبریں۔
ٹویٹر میں سعودی سرمایہ کاری کے بارے میں امریکی کانگریس میں وارننگ
?️ 5 نومبر 2022سچ خبریں:امریکی کانگریس کے بعض نمائندوں نے ایلون مسک کے ٹویٹر کے
نومبر
صیہونی حکومت کی کابینہ کا اسرائیلی پراسیکیوٹر پرعدم اعتماد
?️ 24 مارچ 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کی کابینہ نے متفقہ طور پر اسرائیل کے
مارچ
روسی نائب وزیر خارجہ کا امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا اعتراف، یوکرین جنگ پر ممکنہ حل کی تلاش جاری
?️ 22 نومبر 2025 روسی نائب وزیر خارجہ کا امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت
نومبر
غزہ کے لوگوں کو چھوڑنے پر مجبور کرنے میں ٹرمپ کا اصل مقصد کیا ہے؟
?️ 1 فروری 2025سچ خبریں: واضح رہے کہ اس منصوبے کا ہدف تشدد اور بدامنی
فروری
فلسطینی بچوں کی زندگیوں کو بچایا جائے:عدنان صدیقی
?️ 18 مئی 2021کراچی (سچ خبریں)شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار عدنان صدیقی نے بھی کہا
مئی
بن سلمان کا فرانس کا دورہ ان کے قاتل ہونے کو مٹا نہیں سکتا:ایمنسٹی انٹرنیشنل
?️ 29 جولائی 2022سچ خبریں:فرانسیسی حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کی تنظیموں کی تنقید
جولائی
یمن میں اقوام متحدہ کے 5 ملازمین رہا
?️ 12 اگست 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے اعلان کیا کہ
اگست
کئی طاقتوں کے نہ چاہتے ہوئے بھی دنیا کثیر قطبی کی طرف گامزن
?️ 26 اپریل 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ میں بیلاروس کے نمائندے کا کہنا ہے کہ ایک
اپریل