🗓️
سچ خبریں: اوسلو میونسپلٹی نے غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اپنی عمارت کے سامنے فلسطینی پرچم لہرانے کا اعلان کیا۔
یورو نیوز ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اوسلو کی میونسپلٹی نے غزہ کے مکینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر ناروے کے دارالحکومت میں اپنی عمارت کے سامنے فلسطینی پرچم لہرایا۔
یہ بھی پڑھیں: کویتی عوام کا فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان
یاد رہے کہ یہ اقدام 29 نومبر کو کیا گیا جسے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی درخواست پر 1978 سے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن کا نام دیا گیا ہے۔
اوسلو کی میئر این لِنڈبو نے اس موقع پر ایک تقریب جس میں فلسطین کے حامیوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی، کے دوران پر اے ایف پی کو بتایا کہ جب ہم دیکھتے ہیں کہ 5 ہزار سے زائد بچے یا دوسرے لفظوں میں یوں کہا جائے کہ 275 سے زائد کلاس رومز کے طلباء اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تو ان کی یادداشت کا احترام کرنا فطری امر ہے۔
مزید پڑھیں:فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے جنوبی افریقہ کا عملی اقدام
لِنڈبو نے مزید کہا کہ اس بات پر زور دینا بہت ضروری ہے کہ اوسلو کو ہر ایک کے لیے ایک شہر ہونا چاہیے، جہاں وہاں رہنے والی چھوٹی یہودی اقلیت کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کو خود کو محفوظ محسوس کرنا چاہیے۔
مشہور خبریں۔
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں متعدد فلسطینی گرفتار
🗓️ 14 فروری 2021سچ خبریں:اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے کچھ حصوں پر چھاپہ مارا
فروری
بائیڈن ریپبلکنز کے گھیرے میں
🗓️ 15 جنوری 2023سچ خبریں:ڈیلاویئر کے ولیمنگٹن میں امریکی صدر جو بائیڈن کے گھر سے
جنوری
اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو پی ڈی ایم الیکشن لڑے گی، وفاقی حکومت کا فیصلہ
🗓️ 17 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے اگر پاکستان تحریک
دسمبر
اسلام آباد: 24 نومبر کے 2 مقدمات میں 32 ملزمان ڈسچارج
🗓️ 14 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 24
دسمبر
کیا امریکہ ایران کے ساتھ اختلافات کو ختم کرے گا ؟
🗓️ 11 اپریل 2025سچ خبریں: امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے جمعرات کو
اپریل
امریکی مشیر اس کی فوج سے زیادہ خطرناک
🗓️ 26 جنوری 2022سچ خبریں: الانبار صوبے میں الحشد الشعبی کی کارروائیوں کے کمانڈر قاسم
جنوری
توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی آج نیب میں طلب
🗓️ 21 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) توشہ خانہ تحائف کی تحقیقات کے لیے راولپنڈی سے
مارچ
امریکہ میں نسل پرستی کا سلسلہ جاری،افریقی تاریخ پڑھانا ممنوع!
🗓️ 28 جنوری 2023سچ خبریں:فلوریڈا کے حکام نے حال ہی میں نسل پرستی کا ثبوت
جنوری