مغربی کنارے میں 7 اکتوبر سے اب تک 500 سے زائد فلسطینی شہید

مغربی کنارے

?️

سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں صیہونی حکومت کے جرائم کی طرف اشارہ کیا۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان نے رفح پر صیہونی حکومت کے حملے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ رفح میں اسرائیل کی فوجی کارروائی غزہ کی پٹی تک امداد کی آمد کو متاثر کرتی ہے۔

دجارک نے مغربی کنارے میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت نے گذشتہ سال 7 اکتوبر اور غزہ کی پٹی پر حملے کے آغاز سے اب تک مغربی کنارے میں 500 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان کے مطابق گزشتہ سال 7 اکتوبر سے مغربی کنارے کے شہداء میں سے ایک چوتھائی فلسطینی بچے ہیں۔

دوجارک نے مزید اعلان کیا کہ 7 اکتوبر سے اسرائیل مغربی کنارے میں 900 سے زائد فلسطینی عمارتوں کو ضبط یا تباہ کر چکا ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے کہا کہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی ان 900 عمارتوں کی تباہی یا ضبطی کے نتیجے میں 2000 سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔

مشہور خبریں۔

حماس نے دیا ٹرمپ کو کرارا جواب

?️ 7 فروری 2025سچ خبریں: حماس کے ترجمان حازم قاسم نے العربی ٹی وی کو

معاشی صورتحال اندازے سے کہیں زیادہ خراب ہے، سبسڈی نہیں دے سکتے، نگران وزیر خزانہ

?️ 30 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے

وزیر اعظم عمران خان نے پیٹرول، ڈیزل، بجلی سستی کیوں کی انہوں نے خود ہی وجہ بتا دی

?️ 2 مارچ 2022 (سچ خبریں)وزیراعظم عمران خان نے ملک میں پیٹرول، ڈیزل اور بجلی

صہیونی ایران کے پیر کیوں پکڑ رہے ہیں؟

?️ 13 اکتوبر 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے چین سے کہا

عین الاسد بیس پر ایرانی میزائل حملے میں ہمارے درجنوں فوجی زخمی ہوئے؛امریکی نیوز ایجنسی کا اعتراف

?️ 9 دسمبر 2021سچ خبریں:امریکی فوج نے عین الاسد بیس پر ایران کے حملے میں

یو اے ای یورپی پارلیمنٹ کے کرپشن کیس میں ملوث

?️ 26 دسمبر 2022سچ خبریں:       یورپ میں متحدہ عرب امارات کی لابی قطر

ہمیں افغانستان نہیں چھوڑنا چاہیے تھا: ریٹائرڈ امریکی فوجی

?️ 4 مارچ 2023سچ خبریں:امریکہ میں ہونے والے ایک قومی سروے کے نتائج بتاتے ہیں

مکینوں کی واپسی اسرائیل کی شکست کی سب سے بڑی علامت

?️ 28 جنوری 2025سچ خبریں: فلسطینی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے رکن حسام بدران  نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے