?️
سچ خبریں: فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے پیر کے روز ایک صدارتی حکم نامہ جاری کرتے ہوئے تمام فلسطینیوں سے یکم نومبر 2026ء کو منعقد ہونے والے فلسطینی قومی کونسل (PNC) کے انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔
صدر عباس کے حکم میں واضح کیا گیا ہے کہ فلسطینی قومی کونسل کے انتخابات یکم نومبر 2026ء کو ہر اس مقام پر منعقد کیے جائیں گے جہاں فلسطینی اراضی کے اندر یا باہر ان کے انعقاد کا انتظام ممکن ہو۔ اس اقدام کا مقام یہ ہے کہ فلسطینیوں کی ایک بڑی سے بڑی تعداد اپنی رہائش گاہ کے مقام پر ہی ووٹ ڈال سکے۔
حکم نامے کے مطابق، موجودہ قوانین کے تحت فلسطین کی مرکزی انتخابی کمیٹی کو ہی ان انتخابات کے انعقاد کی ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔
صدر محمود عباس نے ایک اور حکم نامے کے ذریعے فلسطینی قومی آزادی تحریک فتح کے آٹھویں جنرل کانگریس کے انعقاد کا بھی اعلان کیا ہے، جو 14 مئی 2026ء کو شہر رام اللہ میں ہوگی۔
یہ اعلان اس وقت سامنے آیا ہے جب فلسطینی اتھارٹی کی کابینہ پہلے ہی 25 اپریل 2026ء کو فلسطینی علاقوں میں مقامی حکومتوں کے انتخابات منعقد کرنے کی تاریخ مقرر کر چکی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بھارت نے افغاستان کے ذریعے پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے
?️ 19 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا
ستمبر
وزیراعظم شہباز شریف کی مختلف ممالک کے سربراہان کو عید کی مبارکباد
?️ 3 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان، قطر کے امیر شیخ تمیم
مئی
بیلجیم میں حجاب اتارنے سے انکار پر خاتون ٹیچر برطرف
?️ 14 ستمبر 2026سچ خبریں:بیلجیم کے صوبہ مشرقی فلاندرز میں حجاب اتارنے سے انکار کرنے
ستمبر
امریکہ کا ایران پر حملہ؛کمزور اسرائیل کی پشت پناہی یا سفارتکاری کا خاتمہ؟
?️ 22 جون 2025 سچ خبریں:ایران کے ایٹمی مراکز پر امریکی حملہ، ایران کے میزائل
جون
افغان بچے موت کے خطرے میں ہیں: یونیسیف
?️ 16 اکتوبر 2021سچ خبریں:یونیسیف کے ایک عہدیدار نے افغانستان کی موجودہ صورت حال کو
اکتوبر
شہید رہبر انقلاب کی وداعی تقریب کا عرب میڈیا میں وسیع کوریج؛ ایران کی سوگوار فضا سے تاریخی لمحوں تک
?️ 3 جولائی 2026سچ خبریں: اسلامی انقلاب کے شہید رہبر کی میت کے ساتھ رسمی
جولائی
ہاآرتص: بن گویر کا صمود قافلے کے کارکنوں کے ساتھ کیمرے کے سامنے رویہ کھلا رسوا کن ہے
?️ 21 مئی 2026سچ خبریں: ایک صہیونی میڈیا نے اسرائیل کے وزیر داخلہ ایتامار بن
مئی
غزہ کے عوام کی حمایت میں ڈبلن سٹی کونسل کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرایا گیا
?️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں:فلسطینی پرچم ڈبلن سٹی کونسل پر سات روز تک لہرائے گا۔
دسمبر