لبنان کا اسرائیل پر حملہ

لبنان

?️

سچ خبریں:فلسطین الیوم نیٹ کے مطابق لبنان کے جنوب سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے شمال میں 20 راکٹ فائر کیے گئے۔

اس حوالے سے لبنان کی حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے صہیونی فوج سے تعلق رکھنے والے حداب البستان کے اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے۔

دوسری جانب المیادین نیٹ ورک نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت کے حملوں کی شدت کی وجہ سے گزشتہ رات غزہ کی پٹی کی سب سے مشکل راتوں میں شمار کی گئی تھی، اس طرح گذشتہ شب ہونے والے حملوں میں شہداء کی ابتدائی تعداد غزہ کی پٹی کے شمال اور جنوب میں 110 افراد پہنچ گئی۔

اس رپورٹ کے مطابق تل الزعیر اور جبالیہ میں فلسطینی پناہ گزینوں پر مشتمل 2 اسکولوں پر بمباری کے دوران بڑی تعداد میں فلسطینی شہید ہوئے۔

حماس تحریک نے بھی فلسطینی قانون ساز کونسل کے نائب صدر احمد بحر کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔

جمعہ کے روز فلسطینی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ احمد بحر صیہونی حکومت کے حملے میں زخموں کی شدت کی وجہ سے شہید ہو گئے۔

مشہور خبریں۔

بھارت مقبوضہ کشمیر کی حیثیت کے حوالے سے اگست 2019 کا غیرقانونی اقدام واپس لے، او آئی سی

?️ 12 اکتوبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے جموں و

آئی ایم ایف، اسٹینڈ بائے معاہدے کے تحت ایف بی آر کی کارکردگی کا جائزہ لے گا۔

?️ 27 اگست 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) فیڈرل بورڈ آف ریونیو رواں مالی سال کے

سعودی حملوں سے یمن کو تیل میں شعبے میں کتنا نقصان ہو چکا ہے؟

?️ 25 ستمبر 2023سچ خبریں: یمنی قومی نجات حکومت کے تیل اور دھاتوں کے وزیر

بائیڈن نے یوکرین کو کون سی خفیہ اجازت دی ہے؟

?️ 1 جون 2024سچ خبریں: ایک امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اس ملک

اردگان نے اپنی بات واپس لی

?️ 18 اکتوبر 2023سچ خبریں:ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے المعمدانی اسپتال پر بمباری

یمن کے غزہ جنگ میں داخل ہونے کے نتائج

?️ 27 مارچ 2024سچ خبریں: غزہ جنگ میں داخل ہو کر یمن نے ظاہر کیا

روسی سکیورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں ماسکو میں داعش کی دہشت گردانہ کاروائی ناکام

?️ 1 جولائی 2021سچ خبریں:اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کی فیڈرل سکیورٹی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے