?️
سچ خبریں: ارجنٹینا اور فرانس کی قومی فٹ بال ٹیم کے درمیان 2022 کے قطر ورلڈ کپ کے فائنل میچ کے دوران فلسطینی پرچم بڑے پیمانے پر دیکھا گیا۔
واضح رہے کہ اس ورلڈ کپ کا اختتام پینلٹی ککس میں ایلبی سیلسٹے کی شاندار فتح کے ساتھ ہوا ارجنٹینا کی قومی فٹ بال ٹیم کے شائقین اور لوسیل میں موجود دیگر افراد کے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم بڑے پیمانے پر دیکھا گیا۔
واضح رہے کہ قطر 2022 ورلڈ کپ کے دوران فٹ بال کے شائقین اور مختلف ٹیموں کے شائقین نے اس موقع کو فلسطینی قوم کی حمایت کے لیے استعمال کیا ہے۔ ان مقابلوں کے دوران اسٹیڈیم اور پورے دوحہ شہر میں فلسطینی پرچم بڑے پیمانے پر نظر آئے اور قابضین کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی مذمت میں نعرے لگائے گئے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
نیتن یاہو کے امریکہ دورے کا اصلی مقصد؛صہیونی سفیر کی زبانی
?️ 1 فروری 2025سچ خبریں:امریکہ میں تعینات اسرائیلی سفیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم بنیامین
فروری
یوکرائن کے بارے میں حزب اللہ کا موقف
?️ 2 مارچ 2022سچ خبریں:حزب اللہ کے پارلیمانی دھڑے کے سربراہ نے یوکرائن کی جنگ
مارچ
پاناما لیکس میں نامزد 436 افراد کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
?️ 3 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاناما پیپرز کے انکشافات سے پاکستان کی سیاست میں
جون
صہیونی میڈیا: دردناک نتائج سے بچنے کے لیے ایران کے ساتھ جنگ بند کرو
?️ 15 جون 2025سچ خبریں: ہفتے کی شب ایران کے میزائل جواب کے نتیجے میں
جون
جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع میں بڑا حادثہ، فوج کی گاڑی کھائی میں گری، 5 جوانوں کی موت
?️ 28 دسمبر 2024جموں: (سچ خبریں) جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع میں منگل کی
دسمبر
مراکشی عوام کا فرانسیسی صدر کے خلاف اعتراض
?️ 20 ستمبر 2023سچ خبریں:مغربی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ جمعہ 22 ستمبر
ستمبر
یحییٰ سنوار کی جدوجہد کی نئی تفصیلات پہلی بار سامنے آ ئی
?️ 26 جنوری 2025سچ خبریں: گزشتہ روز نشر ہونے والے اپنے پروگرام "شاہد علی العصر”
جنوری
شفقت چیمہ کو فالج ہونے اور ان کے کوما میں چلے جانے کی خبر جھوٹی ہے
?️ 24 اکتوبر 2024لاہور: (سچ خبریں) پاکستانی فلموں میں ولن کے کردار ادا کرکے شہرت
اکتوبر