فوجی آپریشن کے آغاز سے یوکرین کے 15 لاکھ اہلکار ہلاک یا زخمی: روس

روس

?️

روسی اخبار کراسنایا زوزدا کو انٹرویو دیتے ہوئے روسی جنرل اسٹاف کے نائب سربراہ کرنل جنرل سرگئی رودسکوی نے بتایا کہ یوکرین میں ماہانہ بھرتیوں کی رفتار تقریباً نصف رہ گئی ہے۔ ان کے مطابق یہ صورتحال یوکرینی فوج کی نفری میں مسلسل کمی کے رجحان کی نشاندہی کرتی ہے، جس کے نتیجے میں روسی افواج کا مقابلہ کرنے کی اس کی صلاحیت بھی کمزور ہو رہی ہے۔
اس اعلیٰ فوجی اہلکار نے یہ بھی کہا کہ روسی فوج نے گزشتہ ایک سال کے دوران پوری جنگی کارروائیوں میں مکمل تزویراتی (اسٹریٹجک) برتری حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے بتایا،      سال 2025 کے دوران 300 سے زائد بستیوں اور 6,700 مربع کلومیٹر سے زیادہ علاقے کو آزاد کرایا گیا، جبکہ رواں سال کے آغاز سے روسی افواج نے مزید 900 مربع کلومیٹر علاقے اور 42 بستیوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

مشہور خبریں۔

صیہونی حکومت کی معیشت کے لئے متحدہ عرب امارات کا خوش آمدید

?️ 8 ستمبر 2022سچ خبریں:     ابوظہبی میں صیہونی حکومت کے سفیر امیر ہائیک نے

پاکستان میں حالیہ سیلاب دنیا کی 10 بدترین قدرتی آفات میں شامل

?️ 17 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) رسک ماڈلنگ فرم (آر ایم ایس) کے مطابق پاکستان

قفقاز بحران کے دہانے پر؛ ماسکو اور باکو کے درمیان کشیدگی کہاں تک جائے گی؟

?️ 25 جولائی 2025سچ خبریں: گزشتہ برسوں میں، جنوبی قفقاز ایک بار پھر جغرافیائی سیاسی کشمکش

چہلم امام حسین کے موقع پر موبائل سروس بھی بند رہے گی

?️ 20 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

عالمی بینک کا جی ایس ٹی وصول کرنے کیلئے ایک ہی ایجنسی بنانے پر زور

?️ 8 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی بینک نے پاکستان سے کہا ہے کہ

ہمیں کسی سے لڑنا نہیں لیکن کوئی پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھے گا تو اسکی آنکھیں نکال دیں گے، اسحٰق ڈار

?️ 5 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ

زہران ممدانی ٹرمپ کے مد مقابل،مہاجرین کو دے رہے قانونی تعلیمات

?️ 9 دسمبر 2025 زہران ممدانی ٹرمپ کے مد مقابل،مہاجرین کو دے رہے قانونی تعلیمات

پاکستان پیپلز پارٹی اپنا نام بدل کر سندھ پیپلز پارٹی رکھ لے۔ فاروق ستار

?️ 23 فروری 2026کراچی (سچ خبریں) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے