?️
سچ خبریں:اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی صحافی شیرین ابو عاقلہ صیہونی فوجیوں کی گولی سے قتل ہوئی ہیں۔
اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس ادارے کے ترجمان روینہ شام دیسانی کا کہنا ہے کہ اب تک ہو نے والی تحقیقات کے مطابق غاصب اسرائیلی فورسز کی طرف سے کی جانے والی فائرنگ کی زد میں آکر ابو عاقلہ جاں بحق جبکہ ان کا ساتھی رپورٹرزخمی ہوا۔
واضح رہے کے الجزیرہ سے تعلق رکھنے والی رپورٹر شیریں ابو عاقلہ کو مغربی کنارے کے قریب نہتے فلسطینیوں کے خلاف جاری غاصب اسرائیلی فوجی آپریشن کی کوریج کے دوران نشانہ بنایا گیا، ہیومن رائٹس کے ترجمان کا مزید یہ بھی کہنا ہے کہ مختلف ادروں کی طرف سے اب تک کی جانے والی تحقیق میں یہ بات واضح طور پر سامنے آئی ہے کے ابو عاقلہ اور ان کے ساتھی کو باقاعدہ طور پر نشانہ بنایا گیا۔
واضح رہے کہ صیہونی حکام نے اب تک اس قتل کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے، حال ہی میں اس سلسلہ میں ایک صیہونی عدالت نے اس صیہونی فوجی کو باعزت بری کر دیا جس پر الزام ہے کہ اس نے شرین ابو عاقلہ کو گولی ماری، صیہونی عدالت کا کہنا تھا کہ فوجی کو مجرم قرار نہیں جا سکتا۔


مشہور خبریں۔
افغانستان میں اسکول پر وحشیانہ حملے کا معاملہ، امریکا نے طالبان اور افغان حکومت سے اہم مطالبہ کردیا
?️ 11 مئی 2021واشنگٹن (سچ خبریں) افغانستان میں ہفتے کے روز بدنام زمانہ تنظیم، داعش
مئی
عراق کیسے امریکی تسلط سے باہر نکلے؟
?️ 12 مارچ 2024سچ خبریں: عراق کے الفتح اتحاد کے نمائندے نے سکیورٹی فورسز کو
مارچ
سعودی اتحاد کے ہاتھوں یمن کے خلاف 30 لاکھ کلسٹر بم استعمال
?️ 5 اپریل 2022سچ خبریں:ایک یمنی عہدہ دار نے پیر کی شب کہا کہ سعودی
اپریل
صہیونی مقبوضہ فلسطین سے کیوں فرار کر رہے ہیں؟
?️ 5 اگست 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 12 نے بحرانوں میں اضافے
اگست
جو بائیڈن کے بیٹے کو 17 سال کی قید کا سامنا
?️ 9 دسمبر 2023سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر کیلیفورنیا کے
دسمبر
سعودی فضائی حدود اسرائیلی طیاروں کے لیے کھول دی گئی: اسرائیل ہیوم
?️ 5 جون 2022سچ خبریں: اسرائیلی اخبار ہیوم نے آج اتوار کو لکھا ہے کہ
جون
صیہونی حکومت میں ڈالر کی قیمت گزشتہ 2 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچی
?️ 17 جنوری 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کے میڈیا نے رپورٹ کیا کہ شیکل کی قیمت
جنوری
یوکرین میں امریکہ کی حالت زار
?️ 23 جولائی 2023سچ خبریں:واشنگٹن میں روسی سفارت خانے نے ہفتے کے روز ایک بیان
جولائی