غزہ کی پٹی کے شمال میں قابضین کی جارحیت سلسلہ جاری

غزہ

?️

سچ خبریں: ایک بیان میں حماس نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیلی قابض افواج نے پناہ گزینوں کی آباد کاری کے مراکز اور اسکولوں کو نشانہ بنایا اور کمال عدوان اسپتال کو بیمار، زخمی اور بے گھر افراد سے خالی کرنے کی دھمکی دی ۔

اس تحریک نے غزہ کے عوام کی حمایت کو بھی سراہا اور دنیا کے عرب، اسلامی اور آزاد ممالک سے کہا کہ وہ ان جرائم کو روکنے اور فلسطینی عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر ممکن کوشش کریں۔

آخر میں حماس نے اس ملک کی سرزمین پر امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کی جارحیت کے باوجود غزہ کے عوام کی حمایت کرنے پر مزاحمتی قوتوں بالخصوص انصار اللہ گروپ اور یمنی مسلح فوج کی تعریف اور شکریہ ادا کیا اور تمام لوگوں سے اپیل کی کہ وہ غزہ کے عوام کی حمایت کریں۔

مشہور خبریں۔

ناظم جوکھیو قتل کیس میں پی پی کے اعلی رہنما کو 3 دن کا ریمانڈ

?️ 8 نومبر 2021کراچی(سچ خبریں) کراچی کی مقامی عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں

نگران وزیر اعظم کا دورہ امریکا ’بڑی ملاقاتوں‘ کے بغیر اختتام پذیر

?️ 24 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) امریکی شہر نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز

سعودی عرب اور شام کے درمیان کیا چل رہا ہے ؟

?️ 19 ستمبر 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر

ہمارے مطابق یہ پٹیشین 3 کے مقابلے میں 4 سے مسترد ہوگئی، وفاقی وزیر قانون

?️ 1 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پنجاب اور

واٹس ایپ نے صارفین  کی بڑی مشکل حل کر دی

?️ 6 ستمبر 2021سان فرانسسکو (سچ خبریں) دنیا کی مقبول ترین موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ

خطہ کے عدم استحکام کی جڑ صیہونی ہیں:ایران

?️ 10 اپریل 2022سچ خبریں:ایران کے وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم

صہیونی ریاست کی نئی کابینہ کے تشکیل پانے سے پہلے ہی سیاسی جماعتوں میں شدید اختلاف پیدا ہوگیا

?️ 13 جون 2021تل ابیب (سچ خبریں) ایک طرف جہاں صہیونی ریاست کی نئی کابینہ کی

فیصل ایدھی نے خط میں مودی کو کیا پیشکش کی

?️ 23 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) معروفی سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے بیٹے اور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے