غزہ کی سڑکوں کی صفائی کا آغاز، امدادی کارروائیوں کی رفتار سست

غزہ

?️

قطری کمیٹی برائے تعمیرات غزہ نے بھی اعلان کیا ہے کہ منگوار کی صبح سے غزہ کی سڑکوں اور چوراہوں سے ملبہ ہٹانے کا کام شروع کیا جا رہا ہے۔ غزہ کی میونسپلٹی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ریجیم کے حملوں میں پیدا ہونے والے 50 ہزار ٹن ملبے کے موجود ہونے اور سڑکوں کی مکمل صفائی نہ ہونے کی وجہ سے خطے کی تعمیر نو کا آغاز فی الحال ممکن نہیں ہے۔
دوسری جانب المیادین کے نامہ نگار نے زور دیا کہ غزہ پٹی میں انسان دوست امداد کی ترسیل کا عمل اب بھی محدود طور پر جاری ہے۔ اس سے قبل یہ بات سامنے آئی تھی کہ اب تک طبی امداد سے لدا صرف آٹھ ٹرک ہی اس علاقے میں داخل ہو سکے ہیں۔
حالانکہ حماس اور اسرائیلی ریجیم کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے تحت روزانہ 600 ٹرک انسان دوست امداد غزہ پٹی میں داخل ہونی ہے۔

مشہور خبریں۔

فلسطین کو تسلیم کرنا انصاف کی آواز کا احترام ہے: ترک صدر

?️ 23 ستمبر 2025 سچ خبریں:ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ

اسرائیل کا غزہ پر قبضہ کا منصوبہ غلط سمت میں ایک انتہائی برا قدم ہے: روس

?️ 9 اگست 2025سچ خبریں: روسیہ نے صہیونی ریاست کے غزہ پٹی پر قبضہ کرنے کے

شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس سے بری

?️ 12 اکتوبر 2022لاہور: (سچ خبریں) لاہور کی خصوصی عدالت نے ایف آئی اے کی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے 

?️ 31 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) حکومت کی جانب سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی

مسئلہ فلسطین صرف غزہ تک محدود نہیں

?️ 12 نومبر 2023سچ خبریں:شام کے صدر بشار الاسد نے آج ریاض میں عرب اور

27 ویں آئینی ترمیم: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا بھی مستعفی

?️ 15 نومبر 2025لاہور: (سچ خبریں) جسٹس شمس محمود مرزا نے لاہور ہائیکورٹ کے جج

پوتا پوتی سے دوستانہ رشتہ ہے، ’انور‘ کہہ کر مخاطب کرتے ہیں، انور مقصود

?️ 8 جون 2025کراچی: (سچ خبریں) لیجنڈری مصنف، ڈراما نگار اور مزاح نگار انور مقصود

موجودہ صورتحال میں بلاول اور جے شنکر کی ملاقات کا انداز نارمل تھا، امریکی اسکالر

?️ 7 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اگرچہ بھارت اور پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے