?️
غزہ میں قحط کا سنگین خطرہ 100 سے زائد عالمی تنظیموں نے خبردار کیا
دنیا بھر کی 100 سے زائد غیر سرکاری تنظیموں نے غزہ کی سنگین انسانی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو پورا علاقہ قحط کی لپیٹ میں آ جائے گا۔ ان تنظیموں نے اسرائیلی رکاوٹوں کے باعث امدادی سامان کی ترسیل میں حائل رکاوٹوں پر شدید تنقید کی ہے۔
بین الاقوامی ادارے جیسے ڈاکٹرز وِدآؤٹ بارڈرزایمنسٹی انٹرنیشنل، آکسفیم، کاریتاس اور دیگر متعدد تنظیموں نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ہزاروں ٹن خوراک، پینے کا پانی، ادویات، پناہ گاہوں کا سامان اور ایندھن غزہ کے داخلی راستوں پر موجود ہیں، مگر اسرائیل امداد کو داخلے کی اجازت نہیں دے رہا۔
تنظیموں نے عالمی برادری سے فوری جنگ بندی، تمام زمینی راستوں کے کھولنے، اور انسانی امداد کے بلارکاوٹ داخلے کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کے اندر لوگ خاص طور پر بچے اور بیمار بھوک سے دم توڑ رہے ہیں، جبکہ امداد صرف چند میٹر کے فاصلے پر رکی ہوئی ہے۔


مشہور خبریں۔
کالعدم جماعت کا احتجاج جاری، کئی ٹرینیں منسوخ
?️ 29 اکتوبر 2021کراچی(سچ خبریں) کالعدم جماعت کے احتجاج جاری ہے جس کے نتیجہ میں
اکتوبر
بلوچستان میں فوج نے کلیئرنس آپریشن شروع کر دئے
?️ 5 فروری 2022راولپنڈی (سچ خبریں)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر
فروری
عرب جوانوں میں کون سا ملک زیادہ مقبول ہے،امریکہ یا چین؟
?️ 22 جون 2023سچ خبریں:18 عرب ممالک کے نوجوانوں میں کیے جانے والے کے سروے
جون
روس کس طرح بات چیت کے لئے تیار ہوسکتاہے؟
?️ 2 نومبر 2025روس کس طرح بات چیت کے لئے تیار ہوسکتاہے؟ بلفر تحقیقاتی سینٹڑ
نومبر
مکہ معاہدے پر دستخط غیر قانونی ہے: ترک ارکان پارلیمنٹ
?️ 9 اگست 2026سچ خبریں: ترکی کی پارلیمنٹ کے ارکان نے ترکی، سعودی عرب اور
اگست
حزب اختلا ف کے بھارتی رہنمامقبوضہ کشمیر کا دورہ کریں گے
?️ 17 مارچ 2023نئی دہلی: (سچ خبریں) بھارت میں حزب اختلاف کے سرکردہ رہنما بھارت
مارچ
صیہونی ریاست کی نظر سومالی لینڈ کے قدرتی وسائل پر
?️ 4 فروری 2026سچ خبریں: سومالی لینڈ کو دنیا میں کسی بھی فریق کی جانب
فروری
خلیج فارس میں امریکی اڈے کیوں ناکام؟ ایران جنگ میں عرب ممالک سب سے بڑے نقصان میں
?️ 23 مارچ 2026سچ خبریں:خلیج فارس میں امریکی اڈوں کے باوجود سیکیورٹی کیوں ممکن نہ
مارچ