عراق میں صیہونیوں کا نیا منصوبہ

عراق

🗓️

سچ خبریں:عراقی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر نے عراق پر کنٹرول حاصل کرنے کے صیہونی حکومت کے نئے بین الاقوامی منصوبے کا اعلان کیا۔
عراقی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر محمود المشہدانی نے ایک تقریر میں کہا کہ صیہونی حکومت کا عراق پر کنٹرول حاصل کرنے کا نیا منصوبہ جس میں 500000 یہودیوں کو عراقی شہریت دی جائے گی اور فلسطینی صوبہ الانبار میں آباد کیے جائیں گے۔

مشہدانی نے مزید کہا کہ عراقی انتخابات میں دھوکہ دہی کے منصوبے کے دو مقاصد تھے، پہلا ہدف شیعوں کی متحد موجودگی کو ختم کرنا تاکہ سنی اور شیعہ سیاسی قوتوں کو بیک وقت کمزور کیا جا سکے، اور دوسرا مقصد ایک نئی سیاسی لابی کو تشکیل دینا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس منصوبے میں وہ اقدامات شامل ہیں، جن میں سے پہلا متحدہ شیعہ سیاسی قوتوں کو ختم کرنا ہے اور پھر 500000 یہودیوں کو شہریت دینے اور سرمایہ کاری کے بہانے بغداد میں انہیں بسانے کے لیے بین الاقوامی معاہدہ ہے،اگلا مرحلہ یہودی لابی کے ذریعے سیاسی قوتوں کو کنٹرول کرنا ہے تاکہ نئے سیاسی رہنما مقرر کیے جائیں اور پھر فلسطینیوں کو انبار میں آباد کیا جائے۔

عراقی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر نے کہا: "یہ اقدامات عراق کو مزاحمت کے محور سے دور کرنے کے مقصد سے جلد ہی اٹھائے جائیں گے۔

 

مشہور خبریں۔

بچوں کی قاتل حکومت کی تاریخ

🗓️ 20 نومبر 2022سچ خبریں:تاریخ گواہی دے گی کہ صیہونی غاصب حکومت مغربی ممالک کی

اخبار میں تصویر دیکھ کر صاحبہ پر فدا ہوا تھا، ریمبو

🗓️ 24 فروری 2024لاہور: (سچ خبریں) مقبول اداکار جان افضل المعروف ریمبو نے انکشاف کیا

سویڈن کے خلاف عالم اسلام کے تعزیری اقدامات

🗓️ 24 جولائی 2023سچ خبریں:سالوان مومیکا کی طرف سے سویڈش پولیس کے مکمل تعاون اور

پاکستان اور افغان طالبان حکام نے سرحدی باڑ پر حالیہ تنازع پر قابو پالیا ہے

🗓️ 26 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان اور افغان طالبان حکام نے سرحدی باڑ پر حالیہ

استنبول میں اردوغان کے ہزاروں مخالفین کا مظاہرہ

🗓️ 22 مئی 2022سچ خبریں: ترکی کے شہر استنبول میں ہفتہ کے روز ہزاروں افراد

باجوہ کے ’غیر جانبداری‘ کے وعدے کا اعتبار نہیں، سابق جنرل

🗓️ 5 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ایک ریٹائرڈ جنرل نے سابق آرمی چیف کے فوج

جنگ میں یوکرین کے نقصان پر نیویاک کی رپورٹ

🗓️ 27 جون 2023سچ خبریں:امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں یوکرین کے

شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ ہر خاندان کیلئے 25 ہزار روپے امداد کا اعلان

🗓️ 19 اگست 2022 اسلام آباد: (سچ خبریں)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بارش

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے