عراقچی کا نتین یاہو کو جواب: ایران کے تم سے کچھ ادھورے کام باقی ہیں

عراقچی

?️

سچ خبریں: ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو کی دھمکیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ بار بھی ایران پہلے سے زیادہ طاقتور ہو کر ابھرا، ایران کے بھی کچھ ادھورے کام باقی ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اسرائیلی حکومت کے وزیراعظم کی دھمکی آمیز بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ گزشتہ بار جب آپ نے کام تمام کرنے کی کوشش کی تھی تو ایران پہلے سے زیادہ طاقتور ہو کر ابھرا تھا۔ کیا آپ ایک بار پھر اپنی قسمت آزمانا چاہتے ہیں؟ ضرور آئیں، لیکن احتیاط کریں؛ ہمارے بھی کچھ ادھورے کام باقی ہیں!
انہوں نے مزید لکھا کہ نتین یاہو جیل سے بچنے کے لیے امریکا کو ایک اور جنگ کی طرف دھکیل رہے ہیں؛ اس بات سے بے پرواہ کہ اس کے اسرائیل کے لیے کیا نتائج ہوں گے، امریکی صدر کے لیے تو بات ہی الگ ہے۔
واضح رہے کہ اسرائیلی حکومت کے وزیراعظم نتین یاہو نے اپنی دھمکی آمیز گفتگو میں یہ دعویٰ کیا تھا کہ صرف میں اور ٹرمپ ہی ہیں جو ایران کے جوہری پروگرام کو تباہ کریں گے۔

مشہور خبریں۔

عمران خان کی قیادت میں دہشت گردی کو شکست دیں گے:وزیر داخلہ

?️ 22 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ

ٹرمپ کا اپنے ہی میڈیا کے حامیوں پر حملہ 

?️ 17 اگست 2026سچ خبریں: امریکہ کی نام نہاد انتظامیہ کے سربراہ ڈونلڈ ٹرمپ نے

صمصام بخاری کی آڈیو لیک 9 مئی واقعات میں عمران خان کے ملوث ہونے کا ثبوت ہے، عطا تارڑ

?️ 7 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا

عمان کو کئی عرب ممالک اور لبنان کے درمیان کشیدگی پر افسوس

?️ 31 اکتوبر 2021سچ خبریں: عمانی وزارت خارجہ نے ہفتے کی رات لبنان اور سعودی عرب

برطانویوں کی اکثریت نےجانسن کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

?️ 12 دسمبر 2021سچ خبریں:  ہفتہ کو جاری ہونے والے ایک سروے کے مطابق، برطانوی

فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر حالات معمول پر نہیں آسکتے:سعودی میڈیا

?️ 19 نومبر 2025 فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر حالات معمول پر نہیں آسکتے:سعودی

امریکہ کا ایران کے خلاف فوجی جارحیت ختم کرنے کا اعلان 

?️ 10 جون 2026سچ خبریں: امریکی فوج کی تروریست سینٹرل کمانڈ سینٹ کام نے اعلان کیا

ہم ایرانی مخالف قرارداد کی حمایت نہیں کریں گے: ماسکو

?️ 8 مئی 2026 سچ خبریں:اقوام متحدہ میں روس کا مشن نے سلامتی کونسل میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے